Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﮔﮭﻮﭨﮑﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻤﺎﮐﺎ، 2 ﺑﭽﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ 4 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ

By Akhtar Rasool
مارچ 7, 2021 1 Min Read
0

صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺿﻠﻊ ﮔﮭﻮﭨﮑﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻤﺎﮐﺎ ﮨﻮﺍ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ کم از کم چار ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ، ﺯﺧﻤﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻃﺒﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﻨﺘﻘﻞ کر دیا ﮔﯿﺎ

اطلاعات کے مطابق ﺿﻠﻊ ﮔﮭﻮﭨﮑﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﺗﺤﺼﯿﻞ ﺍٓﻓﺲ ﺍﻭﺑﺎﮌﻭ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﺳﮯ دو ﺑﭽﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ چار ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ

ﭘﻮﻟﯿﺲ کا کہنا ہے کہ ﺑﭽﮯ ﺍﯾﮏ ﮈﺑﮯ ﺳﮯ ﮐﮭﯿﻞ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﮈﺑﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺯﻭﺭﺩﺍﺭ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﺳﮯ ﭘﮭﭧ ﮔﯿﺎ

ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﮐﯽ ﺍﻃﻼﻉ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻭﺭ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﻓﻮﺭﯼ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ۔

ﮔﮭﻮﭨﮑﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﻮﻋﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ کرنے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پنوں عاقل کے قریب کراچی ایکسپریس کو حادثہ ، خاتون جاں بحق

Next

ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ ﺍﺳﭙﯿﮑﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺍﻭﺭ تین ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺍﻋﻠﯽٰ کے خلاف ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme