Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ ﺍﺳﭙﯿﮑﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺍﻭﺭ تین ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺍﻋﻠﯽٰ کے خلاف ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ

By Akhtar Rasool
مارچ 7, 2021 1 Min Read
0

ملک کی گیارہ جماعتوں پر مبنی حکومت مخالف ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (پی ڈی ایم) ﻧﮯ ﺍﺳﭙﯿﮑﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻦ ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺍﻋﻠﯽٰ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩی ہیں

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﺿﻤﻦ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺍﺳﭙﯿﮑﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻦ ﺻﻮﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺍﻋﻠﯽٰ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺐ ، ﮐﮩﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻻﻧﯽ ﮨﮯ ، ﺍﺱ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ ، ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ، ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻣﻞ ﮐﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﻼﻥ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ ﮔﯽ

ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ ﺗﻮﺟﮧ ﮐﺎ ﻣﺮﮐﺰ ﺻﻮﺑﮧ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺑﺰﺩﺍﺭ کو ہٹانے کے لیے ﺳﺮﮔﺮﻡ ﮨﻮﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﮦ ﻻﮨﻮﺭ ﺑﮭﯽ پہنچے ﮨﯿﮟ اور ﻣﺎﮈﻝ ﭨﺎﺅﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺳﮯ ملاقات بھی کی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات ﻣﯿﮟ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮨﺎﺅﺱ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﭘﺮ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ گا. جبکہ ایک روز قبل ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑنے کی شرط پر پرویز الٰہی کو عثمان بزدار کی جگہ وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کی پیشکش بھی کی ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮔﮭﻮﭨﮑﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻤﺎﮐﺎ، 2 ﺑﭽﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ 4 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ

Next

یوسف رضا گیلانی اور متحدہ رہنما خالد مقبول کے درمیان ملاقات، سینیٹ چیئرمین شپ کے لیے ساتھ مانگ لیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme