Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

یوسف رضا گیلانی اور متحدہ رہنما خالد مقبول کے درمیان ملاقات، سینیٹ چیئرمین شپ کے لیے ساتھ مانگ لیا

By Akhtar Rasool
مارچ 7, 2021 2 Min Read
0

پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر ایم کیو ایم سے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کی درخواست کر دی، جواباً متحدہ نے معاملے کو رابطہ کمیٹی کا اختیار قرار دے دیا

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی اور ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وزیراعظم اپنی ہی پارٹی کے ارکان پر شک کر رہے ہیں، ان لوگوں نے ہمیں ووٹ دیے جنہیں پیسے کی ضرورت نہیں، پانچ لاکھ ووٹوں والے نمائندگان کے لیے بکاؤ کا لفظ استعمال کرنا غلط ہے

انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں ہمیں جو ووٹ پڑا وہ وزیراعظم کے خلاف اعتماد کا ووٹ تھا، سینیٹ الیکشن کے بعد ملک میں جشن نظر آ رہا ہے، ہم نے آئینی طریقے سے سینیٹ کا الیکشن لڑا

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ایم کیو ایم سے گزارش ہے کہ پی ڈی ایم کا ساتھ دے، آئین اور قانون کے لیے ایم کیو ایم سے تعاون کی درخواست کی ہے، جب وزیراعظم تھا تو آئین میں ترامیم کے متعلق ایم کیو ایم نے کافی ساتھ دیا، ہمارا وفد صوبائی سطح پر ایم کیو ایم سے مل چکا ہے

متحدہ کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ رابطہ کمیٹی کی میٹنگ میں حتمی نتیجے پر پہنچیں گے، حکومت نے پھر سے صادق سنجرانی کو بطور چیئرمین سینیٹ نامزد کیا ہے، مشکل وقت میں صادق سنجرانی نے بطور چیئرمین اپنا کردار ادا کیا، آج تین سال بعد خوش نصیبی ہے کہ حکومتی وفد ہمارے پاس آیا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ ﺍﺳﭙﯿﮑﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺍﻭﺭ تین ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺍﻋﻠﯽٰ کے خلاف ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ

Next

کراچی کے طلبا انگریزی کے مضمون میں کمزور، 50 فیصد E.D.C گریڈ میں پاس

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme