Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﺎ ﻧﻔﺎﺫ، کفالت نظام ختم

By Akhtar Rasool
مارچ 13, 2021 1 Min Read
0

ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﻧﺌﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻔﺎﻟﺖ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

ﮐﻞ ‏(ﺍﺗﻮﺍﺭ) ﺳﮯ ﻧﺎﻓﺬ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺗﯿﻦ ﻧﮑﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ چار ﺑﮍﮮ ﺍﮨﺪﺍﻑ ﮨﯿﮟ

ﻋ ﺮﺏ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﺌﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﻧﻔﺎﺫ ﺳﮯ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﺎﺭﮐﯿﻦ ﻭﻃﻦ ﮐﻮ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺳﻤﯿﺖ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺳﮩﻮﻟﺘﯿﮟ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ

ﺭﭘﻮﺭﭦ میں بتایا گیا ہے کہ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ 80 ﻻﮐﮫ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﻧﺌﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺳﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺍﭨﮭﺎ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ

ﻧﺌﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﮐﺎﺭﮐﻦ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺷﺮﺍﺋﻂ ﺭﮐﮭﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﮐﺎﺭﮐﻦ ﭘﮩﻠﮯ ﺍٓﺟﺮ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍٓﺟﺮ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﺎ ﻣﺠﺎﺯ ﮨﮯ، ﺗﺎﮨﻢ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﯿﺎ ﺍٓﺟﺮ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ

نئے قانون کے مطابق ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﮐﺎﺭﮐﻦ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺍٓﺟﺮ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﺎ ﻣﺼﺪﻗﮧ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍٓﺟﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﺎ ﺣﻖ ﺩﺍﺭ ہوگا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ: ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮨﻼﮎ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﺨﺎﻧﮧ ﺳﮯ ﺗﺼﻔﯿﮧ

Next

21 مارچ کو زمین کے نزدیک سے رواں برس کا سب سے بڑا سیارچہ گزرے گا، جو خطرناک بھی ہو سکتا ہے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme