Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فیس بک کا  صارفین کی عوامی وڈیوز کی مونیٹائزیشن کے لیے آرٹیفشل ٹیکنالوجی کا استعمال

By Akhtar Rasool
مارچ 14, 2021 2 Min Read
0

سماجی رابطے کی مشہور عالمی ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کی عوامی وڈیوز کا جائزہ لینے اور مونیٹائزیشن کے لیے مصنوعی ذہانت کے پروجیکٹ پر کام شروع کر دیا ہے

عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک اب اپنی پروگرامنگ کو صارفین کی عوامی وڈیوز کے لیے ترتیب دے رہا ہے، جس کے لیے ایک آرٹیفشل پروجیکٹ پر کام شروع کیا گیا ہے جو وڈیوز کو سمجھ سکتا ہے اور اسے مختلف طریقوں سے استعمال میں لانے کی صلاحیت رکھتا ہے

اس حوالے سے فیس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مشینوں کو ایسی تربیت دینا کہ وہ وڈیوز کو مکمل طور پر ایک انسان کی طرح دیکھیں، قدرے مشکل کام ہے لیکن جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایسا اب ناممکن نہیں رہا

آرٹیفشل ٹیکنالوجی کی وڈیو سے متعلق اعداد و شمار تک رسائی سب سے بڑے مسابقتی فوائد میں سے ایک ہے جس کی مدد سے لاکھوں صارفین سے متعلق ڈیٹا جمع کرکے فیس بک، گوگل، اور ایمیزون جیسی کمپنیاں مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے میں کامیاب ہوئی ہیں

واضح رہے کہ فیس بک کی وڈیوز پر مونیٹائزیشن کے فیصلے کے بعد دنیا بھر سے سیکڑوں زبانوں میں بنی ہوئی عوامی وڈیوز کے اعداد و شمار اور کاپی رائٹس جیسے مسائل کو آرٹیفشل ٹیکنالوجی سے حل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا

فیس بک کا دعویٰ ہے کہ ہمارا آرٹیفشل سسٹم نہ صرف ان معاملات کو بہتر بنائے گا، بلکہ تیز رفتار حرکت پذیر دنیا سے ہم آہنگ بھی کر دے گا. جب کہ مختلف ثقافتوں اور خطوں میں موجود باریکی اور نظریاتی اشاروں کو بھی پہچاننے میں مدد ملے گی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﺩﻭ ﭘﮭﺮ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﮨﻮﮔﺎ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﺷﺮﻁ ﺭﮐﮫ ﺩﯼ

Next

اپنا سر کاٹ کر اس پر پورا جسم اُگانے والا حیرت انگیز جانور

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme