Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ملیر ایکسپریس وے کا روٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
مارچ 16, 2021 1 Min Read
0

اطلاعات ہیں کہ سندھ حکومت نے پی ایس 88 ملیر کے بیس سے زائد گوٹھوں کو بچانے کی خاطر ملیر ایکسپریس وے کا روٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، نئے ڈیزائن کی منظوری سندھ کابینہ سے لی جائے گی

تفصیلات کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بننے والے اس بڑے منصوبے میں سندھ حکومت کی جانب سے رد و بدل کیا گیا ہے، نئے روٹ کے مطابق اب قائد آباد پل کے بعد ایکسپریس وے کو موڑ دیا جائے گا

ذرائع کا کہنا ہے کہ روٹ کی تبدیلی سے لوگوں کے گھروں اور زرعی زمینوں کا نقصان بہت کم ہوگا، نئے روٹ میں زیادہ تر زمینیں سرکار کی ملکیت ہیں

حکام کا کہنا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے کے نئے روٹ میں جام کنڈا کے پاس واقع گلشن مریم متاثر ہوگا، نئے ڈیزائن کی منظوری سندھ کابینہ سے لی جائے گی

ذرائع کے مطابق این ای ڈی اور نیسپاک ڈیزائن تبدیلی کی ٹیکنیکل رپورٹ سندھ حکومت کو پیش کریں گے

واضح رہے کہ ملیر ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد دسمبر 2020ع میں بلاول بھٹو زرداری نے رکھا تھا. ملیر ایکسپریس وے 27 ارب روپے کی لاگت سے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت  تین سال میں بنایا جانا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اڈیالہ جیل بڑے پیمانے پر جوا کروانے کا اڈہ بن گیا

Next

افغان ﻣﮩﺎﺟﺮﯾﻦ ﮐﯽ پاکستان آمد ﻣﯿﮟ ﻏﯿﺮﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺍﺿﺎﻓﮧ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme