Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

اڈیالہ جیل بڑے پیمانے پر جوا کروانے کا اڈہ بن گیا

By Akhtar Rasool
مارچ 16, 2021 1 Min Read
0

راولپنڈی میں موجود اڈیالہ جیل میں بڑے پیمانے پر جوا کروانے کا انکشاف سامنے آیا ہے

اڈیالہ جیل میں جاری غیر قانونی سرگرمیوں سے متعلق رپورٹ حساس اداروں کی جانب سے جاری کی گئی ہے

حساس اداروں کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں جوا کھیلنے اور اس وجہ سے جھگڑے کا انکشاف کیا گیا ہے، جیل میں مسلسل جوا کھیلنے کا انکشاف ہوا ہے

حساس اداروں کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 13 فروری کو گجر گروپ اور عمران گروپ میں جوے پر جھگڑا ہوا تھا

رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ جیل حکام رشوت کے عوض قیدیوں کو ایک سے دوسرے بیرک میں مختصر قیام کے لیے بھیجتے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎئی کورٹ، ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﭼﺎﺭﺝ ﺍﻭﺭ ﺍﻭ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﺮ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﮨﭩﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ

Next

ملیر ایکسپریس وے کا روٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme