Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

لیونل میسی ایک اور رکارڈ توڑنے کے لیے تیار

By Akhtar Rasool
مارچ 18, 2021 1 Min Read
0

اسپینش لیگ میں بارسلونا نے ہیسکا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا ، اس میچ میں لیونل میسی نے دو گول بنائے

اس میچ کی خاص بات یہ تھی کہ میسی نے ایک کلب کی جانب سے سب سے زیادہ 767 میچز کھیلنے کا زاوی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا

تفصیلات کے مطابق اسپینش لیگ میں ہیسکا کے خلاف میسی نے 13 منٹ میں ہی بارسلونا کو برتری دلا دی جبکہ ساتھی کھلاڑی گریزمین نے 35ویں منٹ میں اسکور 0-2 کر دیا

پہلے ہاف کے آخری لمحات میں ہیسکا کو پنالٹی کک ملی اور اسکور دو ایک ہو گیا

کھیل کے دوسرے ہاف میں بھی بارسلونا چھائی رہی، پہلے منگوئیزا نے گول بنایا، پھر میسی نے اپنا دوسرا اور ٹیم کا چوتھا گول داغ دیا

میچ بارسلونا نے چار ایک سے جیت لیا ، میسی نے اس میچ میں بارسلونا کے لیے سب سے زیادہ 767 واں میچ کھیلنے کا زاوی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا

دوسری جانب انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول نے ولور ہیمپٹن وانڈررز کو 0-1 سے شکست دے دی، میچ کا فیصلہ کن گول جوٹا نے پہلے ہاف میں کیا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﭻ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮐﮭﻼﮌﯼ ﺟﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺯﯼ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ

Next

گڈاپ میں تیز گرد آلود ہواؤں کے جھکڑ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme