Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

گڈاپ میں تیز گرد آلود ہواؤں کے جھکڑ

By Akhtar Rasool
مارچ 18, 2021 1 Min Read
0

کراچی کے علاقے گڈاپ میں شام کے بعد اچانک تیز گردآلود اور سرد ہواؤں کے جھکڑ چلنے لگے

آج پورا دن علاقے میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے بعد گڈاپ کے شمال میں کھیر تھر کے پہاڑی سلسلے کی جانب سے چلنے والی تیز اور سرد ہواؤں کے بعد موسم قدرے خوشگوار ہو گیا. تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ ہی پورے علاقے میں بجلی بند ہو گئی

وقفے وقفے سے گرج چمک بھی ہوتی رہی، جب کہ گڈاپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرج چمک کے بعد بوندا باندی اور ہلکی بارش ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں

دوسری جانب سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل سٹیشن میں بھی آج شام تیز بارش ہونے کی بھی اطلاعات ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

لیونل میسی ایک اور رکارڈ توڑنے کے لیے تیار

Next

نئی کورونا لہر میں سخت پابندیاں لگا سکتے ہیں، اسد عمر نے خبردار کر دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme