Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

دنیا کی سب سے پہلی ٹویٹ 45 کروڑ روپے میں نیلام

By Akhtar Rasool
مارچ 25, 2021 1 Min Read
0

ٹوئٹر کے بانی اور سربراہ جیک ڈورسی نے دنیا کی سب سے پہلی ٹویٹ 29 لاکھ ڈالر (45 کروڑ 38 لاکھ پاکستانی روپے) میں نیلام کر دی ہے

صرف پانچ الفاظ پر مشتمل، یہ تاریخی ٹویٹ خود جیک ڈورسی نے 21 اور 22 مارچ 2006ع کی درمیانی شب، ٹوئٹر سروس کا آغاز کرتے ہوئے کی تھی

ڈورسی نے ’’اصل ڈیجیٹل اثاثوں‘‘ کی محفوظ خرید و فروخت یقینی بنانے میں استعمال ہونے والی جدید ترین بلاک چین ٹیکنالوجی ’’نان فنجیبل ٹوکن‘‘ (این ایف ٹی) کی مدد سے اس ٹویٹ پر ڈیجیٹل دستخط کیے اور اسے نیلامی کےلیے ’’ویلیوایبلز‘‘ نامی ویب سائٹ پر رکھ دیا تھا

یہ ویب سائٹ ایسی تصدیق شدہ ٹویٹس فروخت کرتی ہے جن پر ان کے اصل تخلیق کاروں کے ڈیجیٹل دستخط ہوتے ہیں، جو اِن ٹویٹس کے اصل یا حقیقی ہونے کا ثبوت ہوتے ہیں

ڈورسی کی ٹویٹ ’برج اوریکل‘ نامی کمپنی کے سربراہ، سینا ایسٹاوی نے ایک سخت مقابلے کے بعد 29 لاکھ ڈالر کی بولی لگا کر خریدی

جیک ڈورسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹویٹ کی فروخت سے ملنے والی رقم وہ افریقہ میں غریبوں کی فلاح و بہبود پر کام کرنے والی تنظیم ’’گیو ڈائریکٹلی‘‘ کو عطیہ کریں گے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺭﯾﺌﻞ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﮈﯾﻠﺮﺯ ﺍﯾﺠﻨﭩﺲ ﺳﮯ ﺟﺎﺋﯿﺪﺍﺩ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮنے وﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺭکاﺭﮈ ﻃﻠﺐ

Next

دنیا کی سب سے بڑی کینوس پینٹنگ 9 ارب 61 کروڑ روپے میں فروخت

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme