Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

دنیا کی سب سے بڑی کینوس پینٹنگ 9 ارب 61 کروڑ روپے میں فروخت

By Akhtar Rasool
مارچ 25, 2021 1 Min Read
0

کورونا کی وجہ سے کئی ماہ تک تنہائی میں رہتے ہوئے "انسانیت کا سفر”  کے نام سے تیار کی گئی معروف مصور ساشا جیفری کی دنیا کی سب سے بڑی کینوس پینٹنگ 62 ملین ڈالر میں فروخت ہو گئی، جو پاکستانی کرنسی میں 9 ارب 61 کروڑ روپے بنتے ہیں

باسکٹ بال کے چار کورٹس جتنی اس پینٹنگ کا مجموعی رقبہ 17000 مربع فٹ ہے۔ اس کی نیلامی سے حاصل ہونے والی تمام رقم ان بچوں کی فلاح و بہبود پر خرچ ہوگی جو کورونا سے متاثر ہوئے ہیں

اس پینٹنگ کو 70 حصوں میں توڑا گیا ہے، ساشا کا خیال تھا کہ ہر حصہ الگ الگ فروخت ہوجائے گا اور کل 30 ملین ڈالر جمع ہو سکیں گے۔ تاہم دبئی کے ایک تاجر آندرے ابدونے نے اس کے سارے ٹکڑے دگنی قیمت پر خرید لیے ہیں

اس طرح ساشا جیفری "مہنگے ترین زندہ مصوروں” میں شامل ہوچکے ہیں۔ تاہم پیبل نامی ایک ڈجیٹل آرٹسٹ کی این ایف ٹی وڈیو اس ماہ 69 ملین ڈالر میں فروخت ہوئی ہے، لیکن وہ ڈجیٹل کام ہے اور ساشا کا کام غیر ڈجیٹل ہے۔

اس پینٹنگ کی فروخت سے حاصل ہونے والے 62 ملین ڈالر یونیسیف، یونیسکو، دی گلوبل گفٹ فاؤنڈیشن اور دبئی کیئرز کے منصوبوں کو عطیہ کئے جائیں گے

اس پینٹنگ کو باضابطہ طور پر گنیز بک آف ورلڈ رکارڈ کی سند دی گئی ہے، جسے دبئی کی اٹلانٹس پام ہوٹل میں کے وسیع بال روم میں تیار کیا گیا ہے۔ یہ پینٹنگ انہوں نے کورونا وبا کے دوران تیار کی ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

دنیا کی سب سے پہلی ٹویٹ 45 کروڑ روپے میں نیلام

Next

ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﺩﻭ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﻠﺘﻮﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme