Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

پاکستان فٹبال تنازع، فیفا نے کل تک کی ڈیڈ لائن دے دی

By Akhtar Rasool
مارچ 30, 2021 1 Min Read
0

پاکستان میں فٹبال تنازع پر فیفا نے کل بدھ تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے

فیفا نے پاکستان پر فٹبال فیڈریشن کو معطلی کے لیے خبردار کرتے ہوئے بدھ رات 8 بجے فٹبال ہاؤس خالی کرنے کی وارننگ دے دی۔ فیفا نے نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک کے نام خط میں فٹبال ہاؤس کا چارج سنبھالنے والوں پر واضح کیا ہے کہ فٹبال ہاؤس کا چارج  بدھ تک نارملائزیشن  کمیٹی  کے حوالے کردیا جائے بصورت دیگر نتائج کے لیے تیار رہیں جس میں پاکستان پر پابندی  اور رکنیت ختم کرنے کا معاملہ کانگریس اجلاس میں لے جایا جائے گا

فیفا نے نارملائزیش کمیٹی کی فٹبال ہاؤس سے زبردستی بے دخلی اور انہیں ہراساں کرنے پر سخت افسوس کا اظہار اور فیفا کے معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے

دوسری جانب نارملائزیشن کمیٹی کو ہٹا کر فٹبال ہاؤس کا کنٹرول سنبھالنے والے گروپ کے سربراہ اشفاق حسین نے واضح کیا ہے کہ ہم نے فیفا کو تمام معاملات سے آگاہ کردیا ہے تاہم فیفا کی جانب سے ہمیں ابھی تک کسی بھی قسم کی ڈیڈ لائن والا خط نہیں ملا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ، نوﻥ ﻟﯿﮓ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﻣﺸﺮﻭﻁ ﺣﺎﻣﯽ

Next

فرانسیسی فٹبالر کا نسل پرستی کی وجہ سے سوشل میڈیا کا بائیکاٹ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme