Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ، نوﻥ ﻟﯿﮓ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﻣﺸﺮﻭﻁ ﺣﺎﻣﯽ

By Akhtar Rasool
مارچ 30, 2021 2 Min Read
0

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻻﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ‏(نوﻥ) ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﻣﺸﺮﻭﻁ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﮐﺮ ﺩﯼ، ﺭﺍﻧﺎ ﺛﻨﺎﺀﷲ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ 30  ﺍﺭﮐﺎﻥ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﮐﺮﯾﮟ گے

واضح رہے کہ گذشتہ روز ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﻟﯿﮉﺭ ﺳﯿﺪ ﺣﺴﻦ ﻣﺮﺗﻀﯽٰ ﻧﮯ دعویٰ ﮐﯿﺎ تھا ﮐﮧ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮨﺎﻭٔﺱ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮐﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺩیں گے

حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺟﻤﺎﻋﺖ پی ٹی آئی ﮐﮯ پچیس ﺳﮯ تیس ﺍﺭﮐﺎﻥ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ہم سے ﺭﺍﺑﻄﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ، ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮨﺎﻭٔﺱ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ کے لیے ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﻮﮞ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ. نوﻥ ﻟﯿﮓ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﮮ، ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﮕﯽ

تاہم ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ‏(نونﻥ) ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺭﺍﻧﺎﺛﻨﺎﺀﷲ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮐﺎﻓﯿﺼﻠﮧ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ‏(نوﻥ) ﻧﮯ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ،  ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﻮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ کیونکہ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﺍُس کے ﭘﺎﺱ ﮨﮯ

ﺍُﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎﮐﮧ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﯾﻮﺍﻥ ﺑﺎﻻ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭﺷﭗ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺍﺗﺤﺎﺩﯼ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺑﻦ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ، ﺑﺎﭖ ﺳﮯ ﻭﻭﭦ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﺎ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﮯ ﺻﯿﻐﮧٔ ﺭﺍﺯ ﻧﮩﯿﮟ، ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﺎ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﺎﺑﯿﺎﻥ ﻏﻠﻂ ﮨﮯ ﺍُن کی ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﺍﯾﺴﺎ ﻗﺪﻡ ﺍُﭨﮭﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮕﻨﺎ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﮯ

رانا ثنا ﷲ نے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ سی ای سی میں ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ کا ﺍﻭﻧﭧ ﮐﺲ ﮐﺮﻭﭦ ﺑﯿﭩﮭﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍُس کے ﺑﻌﺪ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮیں گے ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﻨﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

یہ کارڈ فائیو جی نظام سے بجلی بناسکتا ہے

Next

پاکستان فٹبال تنازع، فیفا نے کل تک کی ڈیڈ لائن دے دی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme