Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻣﯿﻤﻦ ﮔﻮﭨﮫ  کے قریب ﮈﻣﻠﻮﭨﯽ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو نوجوان جاں بحق

By Akhtar Rasool
اگست 21, 2020 1 Min Read
0

آج کراچی میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے.

تفصیلات کے مطابق میمن گوٹھ کے قریب ﮈﻣﻠﻮﭨﯽ ﺭﻭﮈ ﭘﺮ ﻭﺍﻗﻊ ﺭﮐﻦ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻓﺎﺭﻡ ﭘﺮ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ  سے  ﺷﺎﮬﻨﻮﺍﺯ ﻭﻟﺪ ﺭﺷﯿﺪ ﻣﻼﺡ ﺍﻭﺭ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻭﻟﺪ ﮐﺮﯾﻢ ﺑﺨﺶ ﻣﻼﺡ نامی دو نوجوان جاں بحق ہو گئے.

بتایا جاتا ہے کہ دونوں نوجوان مزدور پیشہ تھے اور وہ رکن الدین فارم پر مزدوری کرتے تھے.

ﯾﮧ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮐﺮﻟﯽ، ﺟﺐ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ۔ لوکیشن ملیر ندی نزد سپر ہائی وے. ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﻃﻼﻉ ﺁﺋﯽ ﮈﻣﻠﻮﭨﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ ﺳﮯ 2 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﻧﺒﺤﻖ ﮨﻮ گئے.
تصویر بشکریہ سلیم جان گبول

 

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور علاقہ مکین کثیر تعداد میں مرحومین کے ورثا کے پاس پہنچے. اس موقعے پر سابق صوبائی وزیر مرحوم غلام مرتضی’ کے فرزند اور پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے رہنما یوسف بلوچ نے بھی موقع پر پہنچ کر  ﻟﻮﺍﺣﻘﯿﻦ ﺳﮯ ﺍظہار ہمدردی کیا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ملتان میں کھدائی کے دوران سونا اور اشرفیاں نکل آئیں

Next

رم جھم برسے بادل، پیر تک مزید بارشیں متوقع

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme