Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ملتان میں کھدائی کے دوران سونا اور اشرفیاں نکل آئیں

By Akhtar Rasool
اگست 21, 2020 1 Min Read
0

ﻣﻠﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺪﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ زمین میں دبا ﺧﺰﺍنہ نکل آیا. 80 ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺑﻨﺪ ﭘﮍﮮ ﻣﺎﻝ ﺧﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﺷﺮﻓﯿﺎﮞ، ﺑﮭﺎﺭﯼ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺩﻭﺭ ﮐﺎ ﺍﺳﻠﺤﮧ ملا ہے۔

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﻠﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺣﺎﻃﮧ ﮐﭽﮩﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻧﺌﯽ ﻋﺪﺍﻟﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ کے سلسلے میں جاری ﮐﮭﺪﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ اسی ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺑﻨﺪ ﭘﮍﮮ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺎﻝ ﺧﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﮐﮭﯿﭗ نکلی ہے۔
ﻣﯿﮉﯾﺎ کے مطابق مذکورہ ﺟﮕﮧ ﮐﻮ ﺳﯿﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ ویاں ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﺫﺭﺍﺋﻊ نے بتایا ﮨﮯ ﮐﮧ زمین سے برآمد ہونے والے ﺧﺰﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺷﺮﻓﯿﺎﮞ، ﺑﮭﺎﺭﯼ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺩﻭﺭ ﮐﺎ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ. ﺗﺎﮨﻢ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ اور محکمہ آثارِ قدیمہ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮐﻮ ﺧﻔﯿﮧ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮششیں ﮐﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔

ملنے والی اطلاعات کے مطابق ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺁﺛﺎﺭ ﻗﺪﯾﻤﮧ ﻻﮨﻮﺭ ﮐﯽ ﭨﯿﻢ ﺍﺱ ﺟﮕﮧ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﺋﻨﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ۔

ذرائع نے تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ اسی ﺳﺎﻝ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻣﺎﻝ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﻧﺌﯽ ﻋﺪﺍﻟﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﮭﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﺳﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﮑﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﺷﯿﺎﺀ ﺑﺮﺁﻣﺪ ﮨﻮﺋﯿﮟ۔ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮐﻮ ﻓﻮﺭاً ﺿﻠﻌﯽ ﺟﺞ ﮐﮯ ﻋﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﻮﻝ ﺟﺞ ﮐﻮ ﺟﮕﮧ ﮐﺎ ﻓﻮﺭﯼ ﻣﻌﺎﺋﻨﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﯽ۔ ﺳﻮﻝ ﺟﺞ ﻧﮯ ﻣﻌﺎﺋﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻭ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﺗﺎﮐﮧ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﻮﺍﺭﺩﺍﺕ ﮐﺎ ﺗﺤﻔﻆ ﯾﻘﻨﯽ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پروفیسر عبد العزیز بلوچ، ملیر کا ایک روشن باب

Next

ﻣﯿﻤﻦ ﮔﻮﭨﮫ  کے قریب ﮈﻣﻠﻮﭨﯽ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو نوجوان جاں بحق

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme