Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

اب ہم "اِن” کے ساتھ مزید نہیں رہ سکتے. خالد مقبول

By Akhtar Rasool
اگست 21, 2020 1 Min Read
0

ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ (ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ) ﮐﮯ ﮐﻨﻮﯾﻨﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺧﺎﻟﺪ ﻣﻘﺒﻮﻝ ﺻﺪﯾﻘﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ "ﺭﯾﺎﺳﺖ” ، حکومت ﺍﻭﺭ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﻮ یہ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩینا چاہتے ہیں ﮐﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ اب ہم ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺰﯾﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﮯ.

یہ بات انہوں نے ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﺷﺐ ﭘﯽ ﺍٓﺋﯽ ﺑﯽ ﺍﺳﭩﯿﺪﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮﺍﯾﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺩئے ﮔﺌﮯ ﺍﻟﻮﺍﺩﻋﯽ ﻋﺸﺎﺋﯿﮧ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮتے ہوئے کہی.

ﺍن کا کہنا تھا ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ ﺻﻮﺑﮯ ﺑﻨﯿﮟ ﮔﮯ، اور صوبے بننے کا آغاز ﺳﻨﺪﮪ ﺳﮯ ہی ﮨﻮﮔﺎ.

انہوں نے ﺍٓﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﭘﻨﺎﮦ ﮔﺰﯾﻦ کی حیثیت میں جب کہ ﮨﻢ ﻧﻈﺮﯾﺎﺗﯽ ﻣﮩﺎﺟﺮ کے طور پر سندھ میں آئے.

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ دھمکی دی ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻟﮍﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ لیکن ﺍﻥ ﮐﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ہم ﻟﮍنا ﺑﮭﯽ جانتے ہیں. ان کا کہنا تھا کہﺍﯾﻮﺍﻥ، ﻋﺪﺍﻟﺘﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﻭﭦ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻧﮧ ﮐﺮ سکا ﺗﻮ فیصلہ سڑکوں پر ہوگا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

رم جھم برسے بادل، پیر تک مزید بارشیں متوقع

Next

ﮐﯿﻠﯽ ﻓﻮﺭﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ گرنے کے 12 ہزار واقعات، آگ نے تباہی مچا دی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme