Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﮐﯿﻠﯽ ﻓﻮﺭﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ گرنے کے 12 ہزار واقعات، آگ نے تباہی مچا دی

By Akhtar Rasool
اگست 22, 2020 2 Min Read
0

ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﯿﻠﯽ ﻓﻮﺭﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺷﻤﺎﻟﯽ علاقے ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺭﻭﺯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ ﮐﮯ لگ بھگ بارہ ﮨﺰﺍﺭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ رپورٹ ہوئے ہیں.  آسمانی بجلی گرنے سے لگنے والی ﺍٓﮒ ﭘﭽﺎﺱ ﮨﺰﺍﺭ ہیکٹر ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﺩﺭﺟﻨﻮﮞ ﻣﮑﺎﻧﺎﺕ ﻧﺬﺭ ﺍٓﺗﺶ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺩﯾﮕﺮ ﺍٓﮒ ﮐﯽ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍٓﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﺪﺷﮧ ﮨﮯ، اب تک 6 افراد ہلاک ہو چکے ہیں. انتظامیہ کی جانب سے ﻣﮑﯿﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻧﺨﻼ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ.

ایک محتاط اندازے ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﯿﻠﯽ ﻓﻮﺭﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ تقریباً 980 ﻣﺮﺑﻊ ﻣﯿﻞ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺸﺰﺩﮔﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﻻﺱ ﺍﯾﻨﺠﻠﺲ کی ریاست ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﮔﻨﺎ ﺑﮍﺍ ﻋﻼﻗﮧ ﮨﮯ۔

امریکی میڈیا کی ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﮑﮍﻭﮞ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﺁﮒ ﻟﮓ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻥ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﮑﻮ ﮐﮯ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﻋﻼﻗﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﻮﺏ ﮐﮯ ﭘﮩﺎﮌﯾﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺁﮒ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺁﮔﺌﯿﮟ ہیں۔

ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺁﺗﺸﺰﺩﮔﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺁﻟﻮﺩﮔﯽ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ دیگر ﺑﯿﻤﺎﺭیوں ﮐﮯ خطرے ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﯼ ﮨﮯ۔

ﺣﮑﺎﻡ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﮔﺮﻣﯽ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ ﮐﮯ تقریباً بارہ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻋﻤﺎﺭﺗﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﻞ ﮔﺌﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﯾﺪ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺬﺭ ﺁﺗﺶ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﺪﺷﮧ ﮨﮯ۔

ﮐﯿﻠﯽ ﻓﻮﺭﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﮔﯿﻮﻥ ﻧﯿﻮﺳﻮﻡ ﻧﮯ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺸﺰﺩﮔﯽ ﮐﮯ ﯾﮧ سب سے ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﮨﯿﮟ. ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ سے اپیل کی ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﻮ ﺑﮍﺍ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﻗﺮﺍﺭ ﺩینے کا اعلان کریں

ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ کے مطابق ﺁﮒ ﺑﺠﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻋﻤﻞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ اب تک کم از کم 33 ﺷﮩﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮ ﻓﺎﺋﭩﺮﺯ ﮐﮯ ﺩﺭﺟﻨﻮﮞ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اب ہم "اِن” کے ساتھ مزید نہیں رہ سکتے. خالد مقبول

Next

سام سنگ کا پاکستان میں سمارٹ فون اسمبلی پلانٹ لگانے پر غور

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme