Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتاریخخبریںقومی

کراچی میں ڈاکو راج، نجی بینک کے درجنوں لاکرز لوٹ لئے گئے

By Akhtar Rasool
اپریل 11, 2021 1 Min Read
0

سخی حسن کے قریب نجی بینک میں نقب زنی کی واردات ہوئی ہے. نامعلوم ملزمان درجنوں بینک لاکرز سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے گئے، جس میں نقدی، طلائی زیورات سمیت دیگر قیمتی دستاویز بھی شامل ہیں

پولیس کے مطابق ملزمان نے رات گئے واردات کی، بینک میں گُھسنے والے ملزمان کی تعداد چار سے پانچ تھی، اور وہ ویلڈنگ کٹر مشین ساتھ لائے تھے، ملزمان نے درجنوں لاکرز کاٹے اور نقدی، طلائی زیورات سمیت دیگر قیمتی دستاویز لوٹ کرلے گئے

پولیس نے بینک گارڈز کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کردی ہے، اور اس بات کا بھی تخمینہ لگایا جارہا ہے کہ  لاکرز سے کتنی مالیت کا سامان چوری ہوا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﺎ ﻣﺎﺭ ﻣﮩﻢ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺭﻭﭘﮯ ختم اور ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﺷﺮﻭﻉ

Next

اگر آپ کھانا جلدی جلدی کھاتے ہیں تو یہ ضرور پڑھیے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme