سعید غنی سے وزارت تعلیم کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے غیر تسلی بخش کارکردگی کی وجہ سے سعید غنی سے صوبائی وزارتِ تعلیم کا عہدہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے

ذرائع کے مطابق ناصرف سعید غنی بلکہ دیگر صوبائی وزرا کے عہدوں میں بھی ردوبدل کیا جائے گا

انتہائی ﻗﺎﺑﻞ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﮯ کہ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﯽ ﻏﯿﺮﺗﺴﻠﯽ ﺑﺨﺶ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺧﺼﻮﺻﺎً ﭨﯿﺴﭧ ﭘﺎﺱ ﮬﯿﮉ ﻣﺎﺳﭩﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﻃﻮﻝ ﭘﮑﮍﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺍﻋﻠﯽٰ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﻗﻠﻤﺪﺍﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﮯ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻗﻮﯼ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻣﺸﯿﺮ ﻣﺮﺗﻀﯽ ﻭﮨﺎﺏ ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ

جبکہ سندھ کی صوبائی ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﺪ دیگر ﺗﺒﺪﯾﻠﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻧﺌﮯ ﻭﺯﺭﺍﺀ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺳﮯ قلمدان ﻭﺍﭘﺲ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close