Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریںقومی

سعید غنی سے وزارت تعلیم کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
اپریل 12, 2021 1 Min Read
0

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے غیر تسلی بخش کارکردگی کی وجہ سے سعید غنی سے صوبائی وزارتِ تعلیم کا عہدہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے

ذرائع کے مطابق ناصرف سعید غنی بلکہ دیگر صوبائی وزرا کے عہدوں میں بھی ردوبدل کیا جائے گا

انتہائی ﻗﺎﺑﻞ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﮯ کہ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﯽ ﻏﯿﺮﺗﺴﻠﯽ ﺑﺨﺶ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺧﺼﻮﺻﺎً ﭨﯿﺴﭧ ﭘﺎﺱ ﮬﯿﮉ ﻣﺎﺳﭩﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﻃﻮﻝ ﭘﮑﮍﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺍﻋﻠﯽٰ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﻗﻠﻤﺪﺍﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﮯ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻗﻮﯼ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻣﺸﯿﺮ ﻣﺮﺗﻀﯽ ﻭﮨﺎﺏ ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ

جبکہ سندھ کی صوبائی ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﺪ دیگر ﺗﺒﺪﯾﻠﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻧﺌﮯ ﻭﺯﺭﺍﺀ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺳﮯ قلمدان ﻭﺍﭘﺲ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ترسیلات زر میں 43 فیصد اضافہ، حجم 21 ارب 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیاترسیلات زر میں 43 فیصد اضافہ، حجم 21 ارب 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا

Next

جہانگیر ترین نے چالیس سے زائد ارکان کو مدعو کر لیا، کیا وہ نئی پارٹی بنا رہے ہیں؟ 

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme