Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

فیس بک نے گروپ کمٹنس کے لیے اپ اور ڈاؤن ووٹ کی آزمائش شروع کردی

By Akhtar Rasool
اپریل 12, 2021 2 Min Read
0
بہت سی ویب سائٹ پر تبصرے کے ساتھ ہی تیر کے اوپری رخ اور نیچے کے رخ کے نشانات ہوتے ہیں، جو دراصل کمنٹس کی اپ اور ڈاؤن ووٹنگ ہے۔ اب فیس بک بھی مختلف گروپ کے لیے اسی آپشن پر کام کر رہا ہے
اس طرح کسی گروپ پر جاری مباحثے میں شامل افراد کی رائے کو اپ ووٹ یا ڈاؤن ووٹ دے کر تبصرے کو اہم بنا کر بامعنی گفتگو کی جا سکے گی
فیس بک نے پہلے پہل نومبر 2020ع میں اس پر کام کیا تھا اور اب دوبارہ اس کی آزمائش کی جارہی ہے، اس طرح کسی کی رائے کو قابلِ قدر یا غیراہم قرار دینے میں مدد ملے گی
اس بات کی نشاندہی سوشل میڈیا کے ماہر جوہانس وان زِل نے اپنے بلاگ میں کی ہے، لیکن یہ معلوم نہیں کہ یہ آپشن کب پیش کیا جائے گا اور اس کی اندرونی آزماش کب تک جاری رہے گی
بعض تجزیہ نگاروں نے فیس بک کے نئے آئکن کی بنا پر انہیں شناخت کیا ہے۔ اس طرح کہا جاسکتا ہے کہ اس طرح کسی پوسٹ پر کمنٹس کو ’مفید‘ اور ’معلوماتی‘ قرار دیا جاسکتا ہے یا پھر اسے غیراہم قرار دینے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔ تاہم فیس بک ورک پلیس پر اپ اور ڈاؤن کمنٹس کا آپشن پہلے سے ہی موجود ہے
واضح رہے کہ اس سے قبل 2018ع میں بھی فیسبک گروپ کی بجائے انفرادی صارفین کی پوسٹ پر بھی اپ اور ڈاؤن ووٹنگ کی سہولت کا تجربہ کیا گیا تھا، اگرچہ فیس بک نے اسے ترک کر دیا تھا، لیکن کمپنی کی دوبارہ اس آپشن میں دلچسپی سے معلوم ہوا ہے کہ فیس بک اس آپشن کو بطور کمنٹ ماڈریشن استعمال کرنا چاہتا ہے۔ تاہم فیس بک نے اس کی مزید تفصیلات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت، انسانوں نے بندروں کو بھی جیب کترا بنا

Next

ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺎ، ﮐﮭﯿﺘﯽ ﺑﺎﮌﯼ ﺑﮭﯽ ﮐﯽ، ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاھانی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme