Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترین

ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺎ، ﮐﮭﯿﺘﯽ ﺑﺎﮌﯼ ﺑﮭﯽ ﮐﯽ، ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاھانی

By Akhtar Rasool
اپریل 12, 2021 1 Min Read
0
ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭨﯿﺴﭧ ﺍﺳﮑﻮﺍﮈ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻓﺎﺳﭧ ﺑﻮﻟﺮ ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاھانی کی خواہش ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﮐﮯ ﺟﻮﻓﺮﺍ ﺍٓﺭﭼﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﮕﮍﺍ ﺑﻮﻟﺮ بننے کی ہے
شاہنواز ڈاھانی کا کہنا ہے ﮐﮧ بہت مشکل سے کرکٹ میں اپنا مقام بنایا، ﮐﺮﮐﭧ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﮭﯿﺘﯽ ﺑﺎﮌﯼ ﮐﯽ اور دکان پر بھی مزدوری بھی کرتا رہا
ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاھانی پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بولر ہیں، ﮈﻭﻣﯿﺴﭩﮏ ﮐﺮﮐﭧ ﺳﯿﺰﻥ ﻣﯿﮟ انہوں نے ﻋﻤﺪﮦ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺗﻮ ﺳﺐ ﮐﯽ ﺗﻮﺟﮧ ﮐﺎ ﻣﺮﮐﺰ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻞ ﮐﺎ ﭼﮭﭩﺎ ﺍﯾﮉﯾﺸﻦ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ، اس وقت ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاھانی ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭨﯿﺴﭧ ﺍﺳﮑﻮﺍﮈ ﻣﯿﮟ ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﮨﯿﮟ
ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاھانی ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﯿﻦ ﺑﻮﻧﮉ ﻓﯿﻮﺭﭦ ﺗﮭﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺍﺏ ﺟﻮﻓﺮﺍ ﺍٓﺭﭼﺮ ﺭﻭﻝ ﻣﺎﮈﻝ ﮨﯿﮟ، ان کی طرح کا بولر بننا چاہتا ﮨﻮﮞ
ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاھانی کا کہنا ہے ﮐﮧ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺍٓﺳﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ، ﻭﺍﻟﺪ کو میرا کرکٹ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ زیادہ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ تھا، ﻭﮦ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﭘﮍﮬﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﺗﻮﺟﮧ ﺩﻭﮞ، ﮔﺎﻭٔﮞ ﮐﯽ ﻣﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮐﮭﯿﺘﯽ ﺑﺎﮌﯼ ﮐﯽ ﺍﻣﺮﻭﺩ ﮐﮯ ﺑﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺎ
ﻓﺎﺳﭧ ﺑﻮﻟﺮ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﭼﺰ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﺳﻮﺋﻨﮓ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ، ﺗﯿﻨﻮﮞ ﻓﺎﺭﻣﯿﭧ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ
شاھنواز ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻮﻗﻊ ﻣﻼ ﺗﻮ ﮈﯾﺒﯿﻮ ﭘﺮ ﺍﭼﮭﯽ ﭘﺮﻓﺎﺭﻣﻨﺲ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ، ﻣﯿﺮﺍ ﺧﻮﺍﺏ ﯾﮩﯽ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺟﻠﺪ ﺍﺯ ﺟﻠﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ کھیلنے کا اعزاز حاصل کروں.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فیس بک نے گروپ کمٹنس کے لیے اپ اور ڈاؤن ووٹ کی آزمائش شروع کردی

Next

فٹبال فیڈریشن کا بوریا بستر "گول”

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme