Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سام سنگ کا پاکستان میں سمارٹ فون اسمبلی پلانٹ لگانے پر غور

By Akhtar Rasool
اگست 23, 2020 2 Min Read
0

ﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ بنانے والی دنیا کی مشہور کمپنی ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﭘﻼﻧﭧ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ یہ بات ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺻﻨﻌﺖ ﻭ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﺣﻤﺎﺩ ﺍﻇﮩﺮ ﻧﮯ بتائی

ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺑﻼﮔﻨﮓ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭘﺮ اپنی پوسٹ میں ﺣﻤﺎﺩ ﺍﻇﮩﺮ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ہے ﮐﮧ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﺁﺋﮉﯾﻨﭩﯽ ﻓﮑﯿﺸﻦ، ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﺍﯾﻨﮉ ﺑﻼﮐﻨﮓ ﺳﺴﭩﻢ ‏ ﭘﺮ ﻋﻤﻠﺪﺭﺁﻣﺪ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻝ ﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﻣﯿﻨﻮﻓﮑﭽﺮﻧﮓ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﻣﯿﮟ خاصہ ﺍﺿﺎﻓﮧ دیکھنے میں آیا ﮨﮯ۔

ﺍنہوں نے لکھا ہے ﮐﮧ ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ کی طرف سے ﺣﮑﻮمتی ﭘﺎﻟﯿﺴﯿﻮﮞ کی ستائش کی گئی ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﭘﻼﻧﭧ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ نہایت سنجیدگی ﺳﮯ ﻏﻮﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔

حماد اظہر ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ان کی ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻨﯿﺠﻨﮓ ڈائریکٹر ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻒ ﺍﯾﮕﺰﯾﮑﭩﻮ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ہوئی ہے، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭘﺎلیسیوں ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﯽ ہے ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﻭﮦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﭘﻼﻧﭧ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﻓﻌﺎﻝ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﺟﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻧﮯ ﻣﻠﮑﯽ ﺍﻭﺭ ﻏﯿﺮﻣﻠﮑﯽ ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﻣﻨﺼﻮﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﮐﻮ ﻓﺮﻭﻍ ﺩینے کے لئے ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﻣﯿﻨﻮﻓﮑﭽﺮﻧﮓ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ. ﺍﺱ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮐﻼﺋﺰﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ فون ﮐﯽ قیمتیں ﮐﻢ ﮐﺮﻧﺎ، ﭨﯿﮑﺲ ﺑﺮﯾﮑﺲ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺍﻋﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﺮﺁﻣﺪﺍﺕ ﮐﻮ ﺑﮍﮬﺎﻧﺎ ﮨﮯ۔

پاکستان میں ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 14 ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ کمپنیاں موبائل فون ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ فون 2-ﺟِﯽ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ پر مبنی ﮨﯿﮟ. نئی پالیسی کا مقصد ملک میں 3 ﺟﯽ ﺍﻭﺭ 4 ﺟﯽ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯿﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻧﺰ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ کا فروغ ہے. جب کہ دوسری پالیسی ڈی آئی آر بی ایس کے ذریعے ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﺍﺳﻤﮕﻠﻨﮓ ﮐﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺷﮑﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﭘﺮﻭﮈﯾﻮﺳﺮﺯ ﮐﮯ ﺗﺤﻔﻆ ﮐﯽ کوشش کی گئی ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﯿﻠﯽ ﻓﻮﺭﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ گرنے کے 12 ہزار واقعات، آگ نے تباہی مچا دی

Next

ﺳﻨﺘﮭﯿﺎ ﮈﯼ ﺭﭼﯽ ریپ کیس، سینیٹر ﺭﺣﻤٰﻦ ﻣﻠﮏ کو نوٹس جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme