کراچی میں مرغی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

نیوز ڈیسک

کراچی میں مرغی کے  گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے، مرغی کا گوشت 480 روپے سے لے کر 500 روپے تک فروخت ہو رہا ہے

کراچی میں مرغی کا گوشت کے ریٹ آسمان کو چھونے لگے ہیں ، پرائس لسٹ کے مطابق مرغی کا گوشت 214روپے کلو ہے جبکہ بازار میں 500 روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے

ایک دکاندار کا کہنا ہے کہ آج 286روپے کلو کے حساب سے مرغی سپلائی ہوئی ہے، کمشنر کراچی دو سال سے پرانے ریٹ ہی جاری کر رہے ہیں، روڈ بند ہو جاتے ہیں تو فارم والے پیسے بڑھا دیتے ہیں

دوسری جانب شہریوں کا شکوہ ہےکہ مہنگائی رمضان سے پہلے کی ہے، حکومتی دعوے دعوے ہی رہ گئے، ہفتے میں ایک بار چکن کھانے والے پندرہ دن میں ایک بار کھا رہے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close