Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

قومی اسمبلی میں اسپیکر کے منہ پر جوتا مارنے کی دھمکی: شاہد خاقان نے جمہوریت کے منہ پر جوتا مارا

By Akhtar Rasool
اپریل 21, 2021 2 Min Read
0

ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻣﻮﺱ ﺭﺳﺎﻟﺖﷺ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺮ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻗﺮﺍﺭﺩﺍﺩ ﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﺍﺩ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ۔ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﺍﺩ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻣﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﯿﮑﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺍﺳﺪ ﻗﯿﺼﺮ ﺍﻭﺭ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﺭﮨﻨﻤﺎ اور سابق وزیر اعظم ﺷﺎﮨﺪ ﺧﺎﻗﺎﻥ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺑﺎﺕ ﺗﻠﺦ ﮐﻼﻣﯽ ﺗﮏ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﯽ

ﻧﺎﻣﻮﺱ ﺭﺳﺎﻟﺖﷺ ﺑﻞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺤﺚ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺗﻠﺨﯽ ﭘﺮ ﺷﺎﮨﺪ ﺧﺎﻗﺎﻥ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﻧﮯ ﺍﺳﭙﯿﮑﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺍﺳﺪ ﻗﯿﺼﺮ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﭘﺮ ﺟﻮﺗﺎ ﺩﮮ ﻣﺎﺭﻭﮞ ﮔﺎ، ﺟﺲ پر ﺍﺳﺪ ﻗﯿﺼﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﻭﯾﮯ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﯿﮟ. ﺍﺳﭙﯿﮑﺮ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﺪﺗﻤﯿﺰﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺭﻭﯾﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﺭﮨﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﯾﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ

شاہد خاقان عباسی تمام پارلیمانی آداب بھول گئے۔ شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آپ کو شرم نہیں آتی، میں جوتا اتار کر آپ کو ماروں گا۔ جس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے جواب دیا کہ آپ اپنی حد میں رہیں۔ سابق وزیر اعظم اسپیکر قومی اسمبلی کو دھمکیاں دیتے رہے

ﺍﺳﯽ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﭘﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭ ﺍﯾﻨﮑﺮ ﭘﺮﺳﻦ ﺳﻌﯿﺪ ﻗﺎﺿﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺷﺎﮨﺪ ﺧﺎﻗﺎﻥ ﻋﺒﺎﺳﯽ پر سخت تنقید کی اور کہا کہ انہوں ﻧﮯ ﺍﺳﭙﯿﮑﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﭘﺮ ﺟﻮﺗﺎ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ کرکے دراصل ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﭘﺮ ﺟﻮﺗﺎ ﻣﺎﺭﺍ ﮨﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺁﺋﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺷﻖ ﺑﮭﯽ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯼ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭ ﺑﻨﺪﮦ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﮐﮯ ﺗﺨﺖ ﭘﺮ ﺑﺮﺍﺟﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺳﮑﮯ، ﯾﮧ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﺭﮮ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ

ﺳﻌﯿﺪ ﻗﺎﺿﯽ کا کہنا تھا کہ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﺳﭙﺎﻧﺴﺮ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﺒﮭﯽ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﺟﯿﺘﺘﮯ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

انہوں ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺁﺝ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺷﺎﮨﺪ ﺧﺎﻗﺎﻥ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺳﮯ ﺳﺮ ﺷﺮﻡ ﺳﮯ ﺟﮭﮏ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﺎ ﺍﺳﭙﯿﮑﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺎ ﺭﻭﯾﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺩﯾﮕﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻗﺼﻮﺭ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت نے اب تک 33 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے، لیکن..!؟

Next

ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ باغی ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﮓ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ چار ﮐﻠﺒﺰ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme