Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ باغی ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﮓ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ چار ﮐﻠﺒﺰ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ

By Akhtar Rasool
اپریل 21, 2021 1 Min Read
0

ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ باغی ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﮓ ﭼﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺍﺟﮍ ﮔﺌﯽ ، ﻣﺰﯾﺪ چار کلب ﻟﯿﮓ ﺳﮯ الگ ہو گئے ہیں

قبل ازیں ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻠﺴﯽ نے باغی لیگ سے الگ ہونے کا اعلان سامنے آیا تھا اور اب دو ﻣﺰﯾﺪ کلبوں کے ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﺳﭙﺮ ﻟﯿﮓ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ کے بارے میں بتایا جا رہا ہے

اب تک کی اطلاعات کے مطابق ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﯾﻮﻧﺎﺋﯿﭩﮉ، ﻟﯿﻮﺭ ﭘﻮﻝ، ﺍٓﺭﺳﻨﻞ ﺍﻭﺭ ﭨﻮﭨﯿﻨﮩﻢ ﮐﮯ ﮐﻠﺐ ﺑﮭﯽ ﻟﯿﮓ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ہیں، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ 12 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 6 کلب ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﺍٓﻏﺎﺯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﮨﯽ ﺩﺳﺘﺒﺮﺩﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ

اس طرح ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﮓ ﭼﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺍﺟﮍنا شروع ہو چکی ہے

ﻓﯿﻔﺎ ﻧﮯ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ ﻟﯿﮓ ﮐﻮ ﻏﯿﺮ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﺷﺪﮦ ﭨﻮﺭﻧﺎﻣﻨﭧ ﻗﺮﺍﺭﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ، ﻓﯿﻔﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﺋﯿﻔﺎ ﻧﮯ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﻠﺒﺰ کے خلاف ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔

یاد رہے کہ یورپ کے 12 ﺑﮍﮮ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﮐﻠﺒﺰ ﻧﮯ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ ﻟﯿﮓ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﺳﭙﺮ ﻟﯿﮓ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ

ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺭﺳﻨﻞ، ﺍﮮ ﺳﯽ ﻣﯿﻼﻥ، ﺍﭨﻠﯿﭩﯿﮑﻮ ﻣﯿﮉﺭﮈ، ﭼﯿﻠﺴﯽ، ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ، ﺍﻧﭩﺮ ﻣﯿﻼﻥ، Juventus ، ﻟﯿﻮﺭ ﭘﻮﻝ، ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﯾﻮﻧﺎﺋﭩﯿﮉ، ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ، ﺭﯾﺎﻝ ﻣﯿﮉﺭﮈ ﺍﻭﺭ Tottenham Hotspur ﺟﯿﺴﮯ ﺍﮨﻢ ﮐﻠﺐ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

قومی اسمبلی میں اسپیکر کے منہ پر جوتا مارنے کی دھمکی: شاہد خاقان نے جمہوریت کے منہ پر جوتا مارا

Next

اب آپ مل سکتے ہیں ڈیجیٹل آئن اسٹائن سے!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme