Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

اب آپ مل سکتے ہیں ڈیجیٹل آئن اسٹائن سے!

By Akhtar Rasool
اپریل 21, 2021 2 Min Read
0

سائنس کی دنیا میں ایسا کون ہوگا جو آئن اسٹائن جیسے سائنسدان کے نام سے ناواقف ہو. کیسا لگے گا اگر آپ سے کہا جائے کہا اب آپ آئن اسٹائن سے  باتیں کر سکتے ہیں اور اس سے سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں، جی ہاں ایک بڑے منصوبے کے بعد اب ایسا ممکن ہو گیا ہے، اس میں آئن اسٹائن خود اپنی زندگی اور کام کے متعلق جرمن لہجے میں انگریزی بولتے دکھائی دیتے ہیں

اس حوالے سے آڈیو ساز کمپنی افلورتھمِک اور ڈیجیٹل انسانوں پر کام کرنے والی کمپنی یونیک نے مشترکہ طور پر یہ ویب سائٹ تیار کی ہے جہاں آئن اسٹائن آپ سے عین اپنی ہی آواز میں بات کرتے نظر آتے ہیں

اس طرح بہت اصلی دکھائی دینے والے آئن اسٹائن سے اس طرح بات کی جا سکتی ہے کہ گویا وہ ماہرِ طبیعیات حقیقی انداز میں ہمارے سامنے بیٹھا ہے۔ اس میں آئن اسٹائن پلک جھپکاتے ہیں، مسکراتے ہیں اور چہرے پر اصل انسانوں کی طرح تاثرات کے حامل ہیں

اس کی تفصیلی وژول ٹیکنالوجی کے ساتھ معلومات کا ایک پورا انجن ہے، جو اسے حقیقی بناتا ہے۔ پھر آپ آئن اسٹائن کی اصل آواز کے ساتھ اسے سن کر مزید حیران رہ جائیں گے۔ اس کے لیے آئن اسٹائن کی گفتگو کی تمام آڈیو فائلز کو ڈیٹا بیس میں شامل کرکے مشینی آواز کو تربیت دی گئی ہے، جو ہوبہو آئن اسٹائن کی آواز نکالتی ہے

اس ضمن میں ایک مسئلہ یہ بھی تھا کہ آڈیو فائل کا معیار بہت خراب تھا اور اسی وجہ سے مشین سے آئن اسٹائن کی نئی آواز بنائی گئی ہے جو بہت حد تک آس کی آواز سے مشابہہ ہے

اس طرح آئن اسٹائن آپ سے بہت دوستانہ انداز میں گفتگو کرتے نظر آتے ہیں اور اپنے علم سے آپ کو آگاہ کرتے ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے آئن اسٹائن کے چہرے کے خدوخال بہت حقیقی نظر آتے ہیں۔ یہاں آپ ان سے کسی پرسنل اسسٹنٹ یا چیٹ بوٹ کی طرح گفتگو کرسکتے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ باغی ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﮓ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ چار ﮐﻠﺒﺰ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ

Next

مائنڈ فلنیس اور مثبت نفسیاتی تدابیر… جسم و دماغ، دونوں کے لیے مفید

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme