Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

وفاق ﻟﮕﺎﺋﮯ ﯾﺎ ﻧﮧ ﻟﮕﺎﺋﮯ، ﮨﻢ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ، ﻧﺎﺻﺮ ﺷﺎﮦ

By Akhtar Rasool
اپریل 25, 2021 1 Min Read
0

ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﺳﻨﺪﮪ ﻧﺎﺻﺮﺣﺴﯿﻦ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﻭﻓﺎﻕ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﯾﺎ ﻧﮧ ﻟﮕﺎﺋﮯ لیکن ﺗﺸﻮﯾﺸﻨﺎﮎ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﭘﺮ ہم ﻻﮎ ﮈﺍﺋﻮﻥ ﻟﮕﺎ ﺩیں گے

ﻧﺎﺻﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺷﺎﮦ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﻤﺴﺎﺋﮯ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺍٓﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺳﮯ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ۔ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﮨﻤﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ ۔ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺍﻭﺭ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﻞ ﮐﺮﺍﯾﮏ ﭘﻼﻥ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﮨﮯ

انہوں نے کہا کہ ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺗﺎﺟﺮﺑﺮﺍﺩﺭﯼ ﮨﮯ ﯾﺎ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯿﺰ ﭘﺮ ﻋﻤﻠﺪﺭﺍٓﻣﺪ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺣﮑﻮﻣﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻣﮑﺲ ﭘﯿﻐﺎﻣﺎﺕ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﺛﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ ﺍﮔﺮ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺗﺸﻮﯾﺸﻨﺎﮎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﮮ ﯾﺎ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﺰﯾﺰ ﮨﯿﮟ

انہوں نے کہا کہ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯿﺰ ﭘﺮ ﻋﻤﻠﺪﺭﺍٓﻣﺪ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻓﻮﺝ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺑﮭﯽ ﻃﻠﺐ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺮﻭﮌ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍٓﺭﮈﺭ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﺍﮨﮯ ﺍﻣﯿﺪﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻠﺪ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی سے اغوا بلڈر کو بازیاب کرا لیا گیا

Next

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو پیسے کہاں سے دیں؟ سندھ حکومت کو پینشن بوجھ لگنے لگی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme