Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کراچی سے اغوا بلڈر کو بازیاب کرا لیا گیا

By Akhtar Rasool
اپریل 25, 2021 2 Min Read
0

کراچی سے اغوا کیا گیا بلڈر جامشورو پیٹارو کے مقام سے موٹر وے پولیس نے بازیاب کرا لیا ہے، جب کہ ایس ایچ او جامشورو کے دعوے کے مطابق بازیابی کا سہرا ان کے سر ہے

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے بلڈرز شاہنواز احمد بینک سے نکلے اور گاڑی میں بیٹھتے ہوئے چار افراد زبردستی ان کے ساتھ بیٹھ گئے اور انہیں اپنے ہمراہ لے گئے۔ بلڈرکے اغوا کی اطلاع پر موٹر وے پولیس متحرک ہو گئی اور ناکہ بندی کردی

اس دوران سفید ویگو گاڑی جامشورو ٹول پلازہ سے انڈس ہائی وے پر مڑی جسے موٹر وے پولیس نے پیٹارو آکرو ٹول پلازہ پر روکتے ہوئے گاڑی کی نمبر پلیٹ نہ ہونے پر باز پرس کی،
، ﺟﮩﺎﮞ ﺑﻨﺎ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﻠﯿﭧ ﺳﻔﯿﺪﮈﺑﻞ ﮐﯿﺒﻦ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﻮ ﺭﮐﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﯿﺎ، ﻟﯿﮑﻦ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﻧﮯ ﮔﺎﮌﯼ ﻧﮧ ﺭﻭﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﮐﭽﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ، ﺗﺎﮨﻢ ﻣﻮﭨﺮ ﻭﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺗﻌﺎﻗﺐ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﻏﻮﺍﺀ ﮐﺎﺭ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﻭﺭ ﺟﮭﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺎﮌﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﻐﻮﯼ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﻓﺮﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ

موٹر وے پولیس کے فراز ہاشم بھٹی نے گاڑی میں موجود مغوی کو بازیاب کراتے ہوئے ایس ایچ او جامشورو آدم ابڑو کے حوالے کر دیا، تو تھانیدارنے بازیابی کا تمام کریڈٹ خود لینے کی کوشش کی اور سوشل میڈیا پر جامشورو پولیس کی کارکردگی بیان کی تاہم موٹر وے پولیس نے بھانڈا پھوڑ دیا کہ مغوی کو تو انہوں نے چند گھنٹے قبل ہی بازیاب کرا یا ہے اور فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

جس کے بعد معاملے کا ایس ایس پی جامشورو نے نوٹس لیتے ہوئے اغواکاروں کی تلاش کے لیے پولیس کو متحرک کر دیا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩﯼ، ﻧﻔﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﻣﻮﺍﺩ، 19 ﮨﺰﺍﺭ 727 ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﮐﺎؤنٹس  بند

Next

وفاق ﻟﮕﺎﺋﮯ ﯾﺎ ﻧﮧ ﻟﮕﺎﺋﮯ، ﮨﻢ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ، ﻧﺎﺻﺮ ﺷﺎﮦ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme