Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

پاکستان میں عید کی ممکنہ تاریخ کے بارے میں اعلان ہو گیا

By Akhtar Rasool
اپریل 26, 2021 1 Min Read
0

ﺟﺎﻣﻌﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺴﭩﯽ ﭨﯿﻮﭦ ﺍٓﻑ ﺍﺳﭙﯿﺲ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﺍﯾﻨﮉ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺷﻮﺍﻝ 1442 ﮨﺠﺮﯼ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﭼﺎﻧﺪ 11 ﺍﻭﺭ 12 ﻣﺌﯽ ﮐﯽ ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﯽ ﺷﺐ ﮐﻮ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 12 بج کر ﺍﯾﮏ ﻣﻨﭧ ﭘﺮ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﮔﺎ ﯾﻌﻨﯽ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺎ ‏( Conjunction ‏) ﮨﻮﮔﺎ

ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺍﻗﺒﺎﻝ کا کہنا ہے کہ ﺟﺐ 12 ﻣﺌﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﺳﻮﺭﺝ ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ 19 ﮔﮭﻨﭩﮯ 31 ﻣﻨﭧ ﮨﻮﮔﯽ ﻏﺮﻭﺏ ﺍٓﻓﺘﺎﺏ ﺍﻭﺭ ﻏﺮﻭﺏ ﻗﻤﺮ کا ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﯽ ﻭﻗﺖ ﺻﺮﻑ 36 ﻣﻨﭧ ﮨﻮﮔﺎ

انہوں نے کہا کہ  ﻏﺮﻭﺏ ﺍٓﻓﺘﺎﺏ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﭼﺎﻧﺪ ﺍﻓﻖ ‏( Horizon ‏) ﺳﮯ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 6.5 ﮈﮔﺮﯼ ﭘﺮ ﮨﻮﮔﺎ ﻟﮩٰﺬﺍ 12 ﻣﺌﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﻏﺮﻭﺏ ﺍٓﻓﺘﺎﺏ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭼﺎﻧﺪ ﻧﻈﺮ ﺍٓﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﮨﮯ، ﭼﻨﺎﭼﮧ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻗﻮﯼ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺯﮮ ﭘﻮﺭﮮ تیس ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﯿﺪ 14 مئی ﮐﻮ ﮨﻮﮔﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﭼﻮﺗﮭﯽ ﺑﺎﺭ ﻟﯿﮓ ﮐﭗ ﮐﺎ ﭨﺎﺋﭩﻞ ﺟﯿﺖ ﻟﯿﺎ

Next

کراچی کے طلبہ کا کارنامہ، ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کر لیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme