Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻣﯿﺴﯽ نے ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ کو الوداع کہہ دیا

By Akhtar Rasool
اگست 26, 2020 2 Min Read
0

ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﮯ ﻋﻈﯿﻢ فٹبالر ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﻧﮯ بالآخر ﺍﭘﻨﮯ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﮐﻮ سولہ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ

اسپورٹس ذرائع کے مطابق ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ ﮐﮯ ﻭﺍﺣﺪ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﺳﮯ اپنے ﺗﺒﺎﺩﻟﮯ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯼ ہے

ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 33 ﺳﺎﻟﮧ ﻧﺎﻣﻮﺭ ارجنٹینین ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﻧﮯ اسپینش ﮐﻠﺐ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺁﮔﺎﮦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﻮ ﻓﯿﮑﺲ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﺷﻖ ﮐﺎ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﻠﺐ ﺳﮯ ﻓﻮﺭﯼ ﺭﺧﺼﺖ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ۔

واضح ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﮔﻠﮯ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺷﻖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻠﺐ ﻣﯿﺴﯽ ﮐﻮ ﺧﺮﯾﺪﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ 70 ﮐﺮﻭﮌ ﯾﻮﺭﻭﺯ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ

ﻧﺎﻣﻮﺭ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﻠﺐ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﮐﮯ ﺣﺎﻣﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﻧﻮ ﮐﯿﻤﭗ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺟﻤﻊ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ شدید نعرے بازی کی

اسپورٹس حلقوں میں یہ ﺧﺒﺮﯾﮟ ﺑﮭﯽ گردش کر رہی ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺟﻮﺯﭖ ﻣﺎﺭﯾﺎ ﺑﺎﺭﭨﻮﻣﯿﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮ جاتے ہیں ﺗﻮ ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ کی طرف سے ﮐﻠﺐ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻭﺍﭘﺲ لینے کا بھی امکان ہے لیکن کچھ حلقوں کا ماننا ہے کہ میسی بارسلونا ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ

دنیائے فٹبال میں اب یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ میسی بارسلونا کے بعد کون سے کلب کو جوائن کریں گے. ﺍﺱ حوالے سے ﺑﻠﯿﭽﺮ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﯽ خبر کے ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﻣﺎﻧﺴﭽﭩﺮ ﺳﭩﯽ کو جوائن کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں

یاد رہے ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﻧﮯ 2004 ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ، ﯾﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ ﮐﺎ ﻭﺍﺣﺪ ﮐﻠﺐ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻭﮦ ﻣﺴﻠﺴﻞ 16 ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﻣﻨﺴﻠﮏ ﺭﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سونیا گاندھی بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی صدارت سے مستعفی

Next

کیلفورنیا میں آسمانی بجلی گرنے کے مزید واقعات، جنگلات میں لگی آگ بے قابو

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme