Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

کیلفورنیا میں آسمانی بجلی گرنے کے مزید واقعات، جنگلات میں لگی آگ بے قابو

By Akhtar Rasool
اگست 26, 2020 1 Min Read
0

ﮐﯿﻠﯿﻔﻮﺭﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﺰﯾﺪ 600 ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻧﺌﯽ ﺍٓﮒ ﺑﮭﮍﮎ ﺍٹھی ہے، 12 ﻻﮐﮫ ﺍﯾﮑﮍ ﮐﮯ ﺭﻗﺒﮯ ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍٓﮒ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ 1200 ﮔﮭﺮ ﺗﺒﺎﮦ، ﺟﺒﮑﮧ 7 ﺍﻣﻮﺍﺕ ﮨﻮﭼﮑﯽ ﮨﯿﮟ

آسمانی بجلی گرنے سے ﺍمریکی ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﯿﻠﯿﻔﻮﺭﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﺳﻄﯽ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺍٓﮒ ﻧﮯ ﻻﺱ ﺍﯾﻨﺠﻠﺲ ﺳﮯ ﺗﯿﻦ ﮔﻨﺎ ﺑﮍﮮ ﺭﻗﺒﮯ ﮐﻮ ﺟﻼ ﮐﺮ ﺭﺍﮐﮫ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ

ﺩﺭﺟﮧء ﺣﺮﺍﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﺎﺋﺮ ﻓﺎﺋﭩﺮﺯ ﮐﻮ ﺍٓﮒ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺩ ﻣﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍٓﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﺳﮯ ﻧﺌﯽ ﺍٓﮒ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﮍﮎ ﺍﭨﮭﯽ ہے

ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﺑﺤﺎﻟﯽ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ، ﺍٓﮒ ﮐﯽ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ 2 ﻻﮐﮫ 40 ﮨﺰﺍﺭ ﺍﻓﺮﺍﺩ کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے.

یاد رہے کچھ دنوں میں آسمانی بجلی گرنے کے ہزاروں واقعات اور ان کی وجہ سے جنگلات میں لگی آگ نے کیلفورنیا میں تباہی مچا رکھی ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻣﯿﺴﯽ نے ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ کو الوداع کہہ دیا

Next

ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﺑﺴﯿﮟ ﭼﻠﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ. فواد چوہدری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme