Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

بشیر میمن کا یوٹرن، الزامات واپس لے لیے

By Akhtar Rasool
مئی 2, 2021 2 Min Read
0

ایف آئی اے کے سابق ڈی جی  بشیر میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مجھے کسی خاص مقدمے کے بارے میں نہیں کہا تھا، جبکہ شہباز گل نے کہا ہے کہ شکر ہے میمن صاحب کو اپنی غلطی کا اندازہ ہو گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے دو سے تین منٹ کی ملاقات ہوئی جس میں کسی خاص مقدمے پر گفتگو نہیں ہوئی تھی، وزیراعظم صاحب نے میری تعریف کی اور کہا کہ تم یہ کام کرسکتے ہو کیونکہ تم باہمت ہو پروفیشنل ہو جاؤ اور یہ کام اچھی طرح کرو

انہوں نے کہا کہ اس دوران کسی خاص کیس پر بات نہیں ہوئی تھی، ان کا کہنا تھا کہ وہ جوڈیشل  کمیشن بنانے کی بات کر رہے ہیں، جوڈیشل کمیشن میں سچ اور جھوٹ ثابت ہو جائے گا جبکہ وزیر اعظم ہاؤس میں جانے اور آنے والے ہر شخص کا ریکارڈ ہوتا ہے

دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ذات پر الزام لگائیں، ہیڈلائنز بنائیں اور بعد میں آرام سے یو ٹرن لے لیں، اس حوالے سے  ٹی وی چینلز سے کہو تو میڈیا کی آزادی کو خطرہ  ہو جاتا ہے اور اگر مہمان سے پوچھو تو سیاسی انتقام کا نعرہ لگا دیا جاتا ہے، یہ سلسلہ بند کرنا پڑے گا

ادہر ﻭﺯﯾﺮِ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﻭ ﻧﺸﺮﯾﺎﺕ ﻓﺮﺥ ﺣﺒﯿﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻧﻮﻥ ﮐﺎ ﺑﺎﺭﮨﻮﺍﮞ ﮐﮭﻼﮌﯼ ﺑﺸﯿﺮ ﻣﯿﻤﻦ ﮐﻠﯿﻦ ﺑﻮﻟﮉ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ

جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ بشیر میمن نے اپنے الزام واپس لے لئے ہیں، شکر ہے میمن صاحب کو اپنی غلطی کا اندازہ ہو گیا

ٹویٹر پرجاری بیان میں انہوں نے کہاکہ پچھلے کئی دنوں سے بشیر میمن جھوٹ بول رہے تھے، جیسے ہی ان کی ملوں کا حساب دینا پڑا تو خود ہی تھوک کر چاٹ لیا

خیال رہے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن نے وزیراعظم اور حکومت پر عائد کیے جانے والے الزامات واپس لے لیے ہیں۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پی پی بھٹو کی نہیں زرداری کی پارٹی ہے، کل کی اتحادی جماعت کے بارے میں حمداللہ کا بیان

Next

ﭘﺸﺎﻭﺭ : ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺑﯿﮏ ﻭﻗﺖ پانچ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻨﻢ ﺩے دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme