Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

پی پی بھٹو کی نہیں زرداری کی پارٹی ہے، کل کی اتحادی جماعت کے بارے میں حمداللہ کا بیان

By Akhtar Rasool
مئی 2, 2021 1 Min Read
0

پی پی بھٹو کی نہیں زرداری کی پارٹی ہے، کل کی اتحادی جماعت کے بارے میں حمداللہ کا بیان

ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﺗﺤﺎﺩ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ‏(ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﺣﻠﯿﻒ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻣﯿﮟ ﻟﻔﻈﯽ ﮔﻮﻟﮧ ﺑﺎﺭﯼ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ہے

ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺣﺎﻓﻆ ﺣﻤﺪ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻧﮯ ﭘﯽ ﭘﯽ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﻓﯿﺼﻞ ﮐﺮﯾﻢ ﮐﻨﮉﯼ ﮐﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﭘﺮ ﺭﺩِﻋﻤﻞ ﺩیتے ہوئے ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﭘﺮ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﺑﻮﭼﮭﺎﮌ ﮐﺮﺩﯼ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﮯ ﻭﻭﭨﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮﺯ ﺳﮯ ﻏﻠﻂ ﻭﻭﭦ ﻟﮕﻮﺍ ﮐﺮ ﺻﺎﺩﻕ ﺳﻨﺠﺮﺍﻧﯽ ﮐﻮ ﺟﺘﻮﺍﺩﯾﺎ

ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﻨﮉﯼ ﺻﺎﺣﺐ کو چاہیے کہ ﺟﺘﻨﺎ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﻗﺪ ﮨﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﯾﮟ، ﻣﻮﻻﻧﺎﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﻮﻟﻨﺎ ان کے لیے ﻧﻘﺼﺎﻥ ﺩﮦ ﮨﮯ

ﺍُﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﺳﭙﺮﺩ ﮐﺮﺩﯾﺎ، ﭘﯽ ﭘﯽ ﺑﯿﮏ ﻭﻗﺖ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ، ﺑﺎﭖ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

ﺣﺎﻓﻆ ﺣﻤﺪ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﭩﻮ ﺍﺯﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ، ﻭﮦ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ ﮐﯽ ﺑﯽ ﭨﯿﻢ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﺑﺎﭖ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﺑﺎﭖ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺫﻭﺍﻟﻔﻘﺎﺭ ﻋﻠﯽ ﺑﮭﭩﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺘﺮﻣﮧ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﯽ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﭘﮩﻨﭽﺎﺋﯽ

ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﻧﮯ پیپلز پارٹی رہنماؤں کو متنبہ کیا ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺯﺑﺎﻥ ﺻﺤﯿﺢ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﻭﺭﻧﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺯﯾﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﺑﺎﺩ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﮯ : ﺯﻣﯿﻦ ﭼﮭﻮﮌﻭ ﯾﺎ ﻣﺮﺟﺎﺅ

Next

بشیر میمن کا یوٹرن، الزامات واپس لے لیے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme