Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

صالح بھوتانی سے وزارت کارکردگی کی بنیاد پر واپس لی گئی، لیاقت شاہوانی

By Akhtar Rasool
مئی 3, 2021 1 Min Read
0

حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ بیس فیصد تک بڑھ گیا ہے، اسی باعث یوم علی رضہ کے جلوسوں پر پابندی عائد کی گئی ہے

انہوں نے کہا کہ صالح بھوتانی سے وزارت واپس لیے جانے کے متعلق کہا کہ ان سے وزارت کا قلمدان کارکردگی کی بنیاد پر واپس لیا گیا ہے

لیاقت شاہوانی نے کہا کہ صالح بھوتانی صاحب سے وزارت کا قلمدان واپس لینے کا عمل روٹین کی کاروائی ہے، لہٰذا اسے کوئی اور رنگ دینے یا اسے کسی اور رخ میں دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بحریہ متاثرین کی سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ سے  ملاقات

Next

بحریہ ٹاؤن کے مظالم کے خلاف سب متحد ہو جائیں، خان آف قلات

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme