Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

بحریہ ٹاؤن کے مظالم کے خلاف سب متحد ہو جائیں، خان آف قلات

By Akhtar Rasool
مئی 3, 2021 1 Min Read
1

خان آف قلات  میر سلیمان داود احمد زئی نے بحریہ ٹاؤن کی طرف سے مقامی آبادی کاروں کی زمینون پے زبردستی قبضہ کرنے کے عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے

میر سلیمان خان داؤد نے مقامی بلوچ سندھی نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ سب اپنے اپنے سیاسی مقاصد کو ایک طرف رکھ کر اپنے مقامی قدیمی لوگوں کی حق میں آواز بلند کریں اور غلط کو غلط کہنے کی ہمت اورحوصلہ پیدا کریں

خان قلات نے کہا پاکستان میں ملک ریاض کو سیاسی پشت پناہی کے ساتھ ساتھ طاقتور قوتوں کی بھی حمایت حاصل ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ جب چاہے کسی کو اپنے مطالم کا شکار بناتا ہے

میر سلیمان خان داؤد نے تمام بلوچوں دوسرے سیاسی، سماجی، وکلا اور سول سوسائٹی سے مطالبہ کیا کہ کراچی کے قدیمی مقامی لوگوں کے حق میں آواز بلند کریں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

صالح بھوتانی سے وزارت کارکردگی کی بنیاد پر واپس لی گئی، لیاقت شاہوانی

Next

بحریہ ٹاؤن کے خلاف سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس کی احتجاجی ریلی

One Comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme