Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

کراچی: نائٹ میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

By Akhtar Rasool
مئی 6, 2021 1 Min Read
0
گزشتہ شب کراچی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں نائٹ میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا
تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر تین کا 25 سالہ رہائشی حمزہ شاہد دوستوں کے ساتھ گھر کے قریب نائٹ میچ کھیل رہا تھا کہ بائولنگ کرانے کے دوران وہ اچانک زمین پر گر گیا۔ دوستوں نے نوجوان کو اٹھانے کی کوشش کی مگر وہ نہ اٹھ سکا جس کے بعد انہوں نے اہل خانہ کو واقعے سے متعلق آگاہ کیا
حمزہ کو اس کے اہل خانہ ہسپتال لے کر پہنچے جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کی۔ ایک اسپتال کے بعد مرحوم کے چچا اسے ایک اور نجی ہسپتال لے کر پہنچے وہاں بھی ڈاکٹرز نے انتقال کی تصدیق کی
ہسپتال کی جانب سے جاری کیے گئے ڈیتھ سرٹیفیکٹ میں حمزہ کی وجہ موت ہارٹ اٹیک بتائی گئی ہے
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مرحوم نوجوان کے چچا شکیل احمد نے بتایا کہ مذکورہ واقعہ یکم مئی کی رات پیش آیا
انہوں نے بتایا کہ حمزہ مکمل صحت مند تھا مگر عارضہ قلب کی ہماری فیملی ہسٹری ہے
ان کا مزید کہنا تھا کہ حمزہ کی تدفین شاہ فیصل کالونی میں واقع عظیم پورہ قبرستان میں کردی گئی ہے
چچا کے مطابق حمزہ کے والد پہلے ہی انتقال کرچکے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ متعلقہ ایس ایس پی نے آج ان سے بھتیجے کی موت پر تعزیت کی اور مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی: سونار کی دکان میں چوری کا دلچسپ ڈراپ سین

Next

دنیا کی سب سے بڑی آن لائن شاپنگ کمپنی ایمیزون نے پاکستان سے اشیاء فروخت کی اجازت دے دی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme