Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

کراچی: سونار کی دکان میں چوری کا دلچسپ ڈراپ سین

By Akhtar Rasool
مئی 6, 2021 1 Min Read
0
کراچی کے علاقے کلفٹن کے شاپنگ مال میں سونار کی دکان میں چوری کا دلچسپ ڈراپ سین ہو گیا ، پولیس نے آئی آئی چندریگر روڈ پر تجارتی مرکز میں کارروائی کرتے ہوئے تین کلو سونا برآمد کرکے مدعی آصف اور اس کے ساتھی وسیم کو گرفتار کر لیا ہے
پولیس کے مطابق ملزم آصف نے خود دکان سے سونا غائب کروا کے چوری کا ڈرامہ رچایا، دکان سے 10 کلو نہیں، 3 کلو سونا لے جایا گیا تھا۔ واقعے کے بعد دیگر 15 دکانوں کی سی سی ٹی وی وڈیوز حاصل کی گئیں، تفتیش کے دوران مشتبہ 15 افراد کا کال رکارڈ بھی چیک کیا گیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ چھاپہ مدعی و مرکزی ملزم آصف اور اس کے ساتھی وسیم کی نشاندہی پر مارا گیا، تجارتی مرکز میں ملزم وسیم کے دفتر سے سونا برآمد کیا گیا
واضح رہے کہ گزشتہ روز دکان کے مالک محمد آصف نے کلفٹن تھانے میں سونا چوری ہونے کی رپورٹ درج کرائی تھی۔
مقدمے کے مطابق مدعی کا کہنا تھا کہ 3 مئی کو افطار سے قبل اپنی دکان بند کر کے گھر چلا گیا تھا، گزشتہ روز جب دکان پہنچا تو چار تالے ٹوٹے ہوئے تھے۔ دکان میں موجود 10 سے 12 کلو کے قریب سونے کے زیورات چوری ہوئے.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارتی سٹے بازوں نے آئی پی ایل میں جوا کا انوکھا طریقہ نکال لیا

Next

کراچی: نائٹ میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme