Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

یوٹیوب پر سب سے زیادہ بولے جانے والے ابتدائی جملے

By Akhtar Rasool
مئی 12, 2021 1 Min Read
0

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: یوٹیوب نے ایک دلچسپ تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکثر ویڈیوز اور شارٹ کلپس بناتے وقت میزبان پس منظر یا پیش منظر دونوں میں ہی کچھ خاص ابتدائی کلمات یا خوش آمدید وغیرہ کے لفظ ادا کرتا ہے۔ یوٹیوب نے اس ضمن میں سب سے زیادہ بولے جانے والے الفاظ کا ایک چارٹ بنایا ہے

یوٹیوبر کا کہنا ہے کہ ابتدائی کلمات یا خوش آمدید کے الفاظ بہت اہم ہوتے ہیں۔ یوٹیوبر ایسے جملے بہت سوچ سمجھ کر بولتے ہیں جو بعد میں ان کی پہچان اور برانڈ بن جاتے ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر ایک ابتدائی جملہ ایسا ہے جو سب سے زیادہ بولا جاتا ہے اور وہ ہے Hey Guys ہے

یوٹیوب کی تازہ ترین رپوٹس میں دس لاکھ ویڈیو کلپس کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ تمام کلپس بہت مشہور یوٹیوبر کے ہیں اور ان میں بولے جانے والے ابتدائی جملوں کی استعمال کے لحاظ سے درجہ بندی کی گئی ہے۔ ان میں 36 فیصد ویڈیوز میں ہے گائز کا لفظ استعمال کیا گیا ہے

دوسرے نمبر پر واٹس ایپ کے الفاظ کا زیادہ استعمال کیا گیا ہے۔ صحت و فٹنس کے چینل میں واٹس ایپ کے الفاظ زیادہ دیکھے گئے ہیں جبکہ سفر و تفریح کے چینلز ’گڈ مارننگ‘ کے الفاظ پر زور دیتے نظر آئے۔ شاید وہ گڈ مارننگ سے زندگی کی شروعات اور ممکنات کی جانب اشارہ کرتے ہیں

اس کے علاوہ ہائے گائز، آل رائٹ، ہے ایوری ون، ہیلو ایوری ون، لیڈیز اینڈ جنٹلمین اور دیگر الفاظ یوٹیوبر کے پسندیدہ جملے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فیسبک کا ایک دلچسپ فیچر متعارف کرانے کا اعلان

Next

برف کے بغیر کھانا ٹھنڈا رکھنے والا سولر فریج

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme