Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

وفاقی وزرا نے بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

By Akhtar Rasool
مئی 19, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد: وفاقی وزرا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کابینہ ارکان نے تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کا مطالبہ کیا

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے جس کی متعدد دیگر وزرا نے بھی حمایت کی

اس پر نو آموز وزیر خزانہ شوکت ترین نے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی طرف سے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے اور عوامی ریلیف کی تجاویز پر غور کیا جا رہا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ کے عجائب گھر خود آثار قدیمہ بننے لگے

Next

پی ٹی آئی میں بغاوت، جہانگیر ترین گروپ کا باقاعدہ اعلان، 31 ارکان اسمبلی شامل

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme