Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

پی ٹی آئی کے باغی ہم خیال گروپ کی سرگرمیوں کے بعد عثمان بزدار کی 50 سے زائد ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں

By Akhtar Rasool
مئی 20, 2021 1 Min Read
0

لاہور : جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی سرگرمیوں کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی سیاسی میدان میں سرگرم ہو گئے ہیں اور انہوں نے دو روز کے دوران پچاس سے زائد ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں کی ہیں

اس ضمن میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق دو روز قبل جہانگیر ترین کے حامی ارکان اسمبلی کی جانب سے ہم خیال گروپ کی تشکیل کے اعلان کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی سیاسی میدان میں سرگرم ہوگئے ہیں اور ان کے ارکان اسمبلی سے رابطوں میں تیزی آگئی ہے

وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان وزیر اعلیٰ کے دروازے ارکان اسمبلی کے لئے کھول دئے گئے ہیں، وزیر اعلیٰ نے صبح دس بجے سے گیارہ بجے تک کا وقت ارکان اسمبلی کے لئے مقرر کر دیا ہے ، صبح 10 بجے سے 11 بجے کے دوران ارکان اسمبلی وقت لئے بغیر ہی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرسکتے ہیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار نے گزشتہ دو روز میں پچاس سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ملاقاتیں کرنے والے ارکان پنجاب اسمبلی میں جہانگیر ترین کے حامی بھی شامل ہیں۔ انہوں نے ارکان سے ملاقات میں واضح کیا کہ ارکان اسمبلی کی مشاورت سے حکومتی امور کے اہم فیصلے کیے جاتے ہیں، ہر شہر کو ترقیاتی پیکیج دے رہے ہیں، کسی کے خلاف انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پانی کے بحران میں مزید شدت، سندھ کو منگلا ڈیم سے پانی کی فراہمی آٹھ ہزار کیوسک

Next

چینی اسکینڈل؛ وزیراعظم کی ہدایت پر جہانگیر ترین کے خلاف تحقیقات مکمل

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme