Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

چینی اسکینڈل؛ وزیراعظم کی ہدایت پر جہانگیر ترین کے خلاف تحقیقات مکمل

By Akhtar Rasool
مئی 20, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور چینی اسکینڈل میں نامزد ملزم جہانگیر خان ترین کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے نامزد کردہ سینیٹر علی ظفر ایڈوکیٹ نے فریقین سے تحقیقات مکمل کرلی ہیں

ذرائع کے مطابق علی ظفر ایڈووکیٹ کی جانب سے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرنے کے لئے سفارشات تحریر کرنے کا کام جاری ہے اور علی ظفر آئندہ چند روز میں اپنی رپورٹ کی سفارشات مکمل کرلیں گے، جب کہ وزیراعظم کو اسی ہفتے کے آخر یا اگلے ہفتے کے شروع میں رپورٹ پیش کر دی جائے گی

ذرائع کا کہنا ہے کہ علی ظفر ایڈووکیٹ نے ترین گروپ کے وکلاء اور دیگر شخصیات سے ملاقات کر کے مؤقف معلوم کیا، جبکہ ایف آئی اے اور دیگر حکومتی اداروں کے افسران سے بھی انٹرویو لیے گئے

ذہن میں رہے کہ وزیراعظم نے ترین گروپ سے ملاقات کے بعد سینیٹر علی ظفر ایڈووکیٹ کو غیر جانبدارنہ رپورٹ پیش کرنے کا ٹاسک دیا تھا۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پی ٹی آئی کے باغی ہم خیال گروپ کی سرگرمیوں کے بعد عثمان بزدار کی 50 سے زائد ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں

Next

کورونا وبا؛ حکومت سندھ کا پابندیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme