Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کورونا وبا؛ حکومت سندھ کا پابندیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
مئی 20, 2021 2 Min Read
0

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں کیسز بڑھ رہے ہیں، صوبے میں پابندیوں میں نرمی کرنے کا فیصلہ فی الحال مشکل لگ رہا ہے

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدات کورونا وائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، کمشنر کراچی، ایڈیشنل آئی جی کراچی، کور فائیو، رینجرز اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندے بھی شریک ہوئے

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ  کل 20421 رکارڈ کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں 9000 صرف کراچی کے تھے، ان میں سے 2 ہزار 76 کیسز مثبت آئے جو 10 اعشاریہ 2 فیصد ہے، اس طرح صرف کراچی میں 16 اعشاریہ 82 فیصد کیسز مثبت آئے

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ عید الفطر 13 مئی کو ہوئی اس دن صوبے میں 1232 کیسز تھے، عید کے بعد 19 مئی کو 2076 کیسز آئے جو 10.2 فیصد ہیں، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سندھ میں کیسز بڑھ رہے ہیں، ہمیں صوبے میں نرمی کرنا مشکل ہوتا ہوا لگ رہا ہے

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ٹاسک فورس کے ممبران اور ماہرین نے بھی وزیر اعلیٰ سندھ کو موجودہ بندش کو جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ ہوسکے تو مزید سخت فیصلے کریں۔ اجلاس میں ٹاسک فورس نے حالیہ بندشوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا

ترجمان نے بتایا کہ ہفتے کو ٹاسک فورس کا دوبارہ اجلاس ہوگا، جس میں صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اگر کیسز کی شرح کم ہوئی تو نرمی اور اگر بڑھ گئے تو مزید سختی کریں گے

ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ٹاسک فورس کے ممبران کو ہدایت کی کہ صورتحال کا جائزہ لے کر مزید اقدامات کے لئے اپنی تجاویز دیں۔ جب کہ ڈبلیو ایچ او کے نمائندے بھی ہفتے کے اجلاس میں اپنی سفارشات دیں گے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چینی اسکینڈل؛ وزیراعظم کی ہدایت پر جہانگیر ترین کے خلاف تحقیقات مکمل

Next

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ حکومت نے اعلان کر دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme