Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

خبیب نے ماں سے کیے وعدے کی خاطر دس کروڑ ڈالر کی آفر ٹھکرا دی

By Akhtar Rasool
مئی 30, 2021 1 Min Read
0

ماسکو: روسی مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر اور باکسر خبیب نور محمد (خبیب نرماگومیدوف) گزشتہ سال اکتوبر میں ریٹائر ہو گئے تھے۔ حال ہی میں ان کے منیجر علی عبدالعزیز نے ان کے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے

برطانوی میڈیا کے مطابق علی عبدالعزیز نے بتایا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے ایک ہفتہ بعد خبیب نور محمد کو فلائیڈ مے ویدر کے ساتھ فائٹ کرنے کے لیے دس کروڑ ڈالر (15ارب روپے سے زائد) کی پیشکش کی گئی تھی، جو انہوں نے قبول کرنے سے معذرت کر لی تھی

عبدالعزیز نے مائیک ٹائی سن پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آپ جانتے ہیں کہ خبیب کو ریٹائرمنٹ کے بعد دس کروڑ ڈالر میں فلائیڈ مے ویدر کے ساتھ لڑنے کی پیشکش کی گئی تھی۔ آپ اس بات کی فلائیڈ سے بھی تصدیق کر سکتے ہیں

انہوں نے کہا کہ خبیب نے آفر یہ کہہ کر ٹھکرا دی تھی کہ اب میں ریٹائر ہو چکا ہوں۔ میں نے اپنی ماں سے وعدہ کیا ہے کہ میں آئندہ کوئی فائٹ نہیں لڑوں گا اور میں اپنی ماں سے کیا گیا وعدہ کبھی نہیں توڑوں گا۔ آئندہ میں صرف ایک ہی صورت میں فائٹ لڑوں گا اگر مجھے میری ماں اجازت دے گی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت سندھ نے متنازعہ مردم شماری کا معاملہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا

Next

اب آپ فیس بک اور انسٹاگرام میں لائیکس کی تعداد چھپا سکتے ہیں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme