Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

دلشان بلوچ نے 13 موٹرسائکلوں پر سے چھلانگ لگا کر دلاور بلوچ کا رکارڈ توڑ دیا

By Akhtar Rasool
ستمبر 1, 2020 1 Min Read
0

ﭘﮩﻠﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ آصف مگسی ﻧﮯ 11 ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﭼﮭﻼﻧﮓ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ سوشل میڈیا پر دھوم مچائی، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﮑﺮ ﮐﮯ دلاور بلوچ ﻧﮯ 12 ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﭼﮭﻼﻧﮓ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ آصف مگسی کا رکارڈ توڑا ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ دلشان بلوچ ﻧﮯ 13 ﻣﻮﭨﺮﺳﺎﺋﯿﮑﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﭼﮭﻼﻧﮓ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ دلاور بلوچ کا رکارڈ بھی توڑ دیا ہے

ﺗﺎﻧﺪﻟﯿﺎﻧﻮﺍﻟﮧ ﮐﮯ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﺩﻟﺸﺎﻥ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﯽ 13 ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﭼﮭﻼﻧﮓ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ سوشل میڈیا پر ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ہے.

تفصیلات کے مطابق ﺩﻟﺸﺎﻥ ﺑﻠﻮﭺ 433 ﮒ ﺏ ﮐﺎ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﭘﺎﮎ ﺁﺭﻣﯽ ﺳﮯ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﻣﯿﮟ ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺮ ہے۔

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﻻﻧﮓ ﺟﻤﭗ ﮐﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﭨﮭﭩﮧ ﮐﺎ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺁﺻﻒ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﺭﺍﺕ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﻮﮔﯿﺎﺗﮭﺎ۔ ٹھٹہ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ بائیس ﺳﺎﻟﮧ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺁﺻﻒ ﻣﮕﺴﯽ ﮐﯽ 11 ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﻻﻧﮓ ﺟﻤﭗ ﮐﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﯾﺘﮭﻠﯿﭩﯿﮑﺲ ﻓﯿﮉﺭﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﻣﯿﺠﺮ ﺟﻨﺮﻝ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﺍﮐﺮﻡ ﺳﺎﮨﯽ ﻧﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺁﺻﻒ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﺳﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﺑﻼﻟﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔

آصف مگسی کے بعد ﺑﮭﮑﺮ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮧ ﺑﮩﻞ ﻧﺸﯿﺐ ﮐﮯ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺩﻻﻭﺭ ﺧﺎﻥ ﺑﻠﻮﭺ ﻧﮯ ﺍﮨﻞ ﻋﻼﻗﮧ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﻣﯿﮟ 12 ﻣﻮﭨﺮﺳﺎﺋﯿﮑﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﭼﮭﻼﻧﮓ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﺎ کامیاب مظاہرہ کیا تھا، جس کا رکارڈ اب دلشان بلوچ نے 13 موٹر سائکلوں پر سے چھلانگ لگا کر توڑ دیا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

شکست کا سبب ناقص باؤلنگ ہے، بابر اعظم. شاید آفریدی کی طرف سے ٹیم میں تبدیلی کا مطالبہ

Next

ٹی بیگ والی چائے پینے والے ہو جائیں خبردار!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme