Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

شکست کا سبب ناقص باؤلنگ ہے، بابر اعظم. شاید آفریدی کی طرف سے ٹیم میں تبدیلی کا مطالبہ

By Akhtar Rasool
اگست 31, 2020 1 Min Read
0

سیریز کا پہلا ٹی ٹوینٹی بارش کی نذر ہونے کے بعد ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﻧﮯ دوسرے میچ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ باآﺳﺎﻧﯽ 5 ﻭﮐﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺻﻔﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺗﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻟﯽ، سیریز کا آخری میچ ابھی باقی ہے

ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﻧﮯ 196 ﺭﻧﺰ ﮐﺎ ﮨﺪﻑ 19.1 ﺍﻭﻭﺭ ﻣﯿﮟ 5 ﻭﮐﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﭘﺮ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ، ﻣﻮﺭﮔﻦ ﮐﻮ ﻣﯿﭻ ﻭﻧﻨﮓ ﺍﻧﻨﮕﺰ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﭘﺮ ﻣﯿﭻ ﮐﺎ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮐﮭﻼﮌﯼ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ پاکستان کی طرف سے ﻣﺤﻤﺪ ﺣﻔﯿﻆ 69 ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺑﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ 56 ﺭﻧﺰ کے ساتھ نمایاں رہے.

ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯽ ﭨﻮﻧﭩﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺑﺎﺑﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﺍﭼﮭﮯ ﭨﻮﭨﻞ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺷﮑﺴﺖ ﭘﺮ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﺪﻑ 160 ﺳﮯ 165 ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ، ﻟﯿﮑﻦ ہم نے 195 ﺭﻧﺰ ﺑﻨﺎﻟﺌﮯ، ﻣﺤﻤﺪ ﺣﻔﯿﻆ ﻧﮯ ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﺍﻧﻨﮕﺰ ﮐﮭﯿﻠﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﻼﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﻮﻟﻨﮓ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﮯ

ﻣﺤﻤﺪﻋﺎﻣﺮ ﮐﯽ ﺍﻧﺠﺮﯼ ﮐﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﺮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺍﮨﻢ ﺑﻮﻟﺮ ﺍﻥ ﻓﭧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮨﻮﺋﮯ. ، ﺑﻮﻟﺮﺯ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﻮﮔﺎ، ﺍﮔﻠﮯ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﮐﻢ ﺑﯿﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ.

ﻗﻮﻣﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺷﺎﮨﺪ ﺁﻓﺮﯾﺪﯼ نے اپنی ٹویٹ میں ﻧﮯ ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﭨﯽ ﭨﻮﻧﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮨﺎﺏ ﺭﯾﺎﺽ ﮐﻮ ﭨﯿﻢ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﺮ تے ہوئے لکھا ہے کہ ﻭﮨﺎﺏ ﺭﯾﺎﺽ ﮐﻮ ﭨﯽ ﭨﻮﻧﭩﯽ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮨﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ کھلانا ﭼﺎﮨﺌﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ ﺧﺘﻢ،  ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﭩﺮﺯ کی تعیناتی کا عمل ﺷﺮﻭﻉ

Next

دلشان بلوچ نے 13 موٹرسائکلوں پر سے چھلانگ لگا کر دلاور بلوچ کا رکارڈ توڑ دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme