Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

بجٹ سے متعلق اہم معلومات سامنے آنا شروع ہو گئیں

By Akhtar Rasool
جون 10, 2021 2 Min Read
0

آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کل پیش کیا جائے گا، تاہم بجٹ سے متعلق اہم معلومات سامنے آنا شروع ہو گئی ہے

بجٹ برائے مالی 22-2021 میں وفاقی ترقیاتی بجٹ 900 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی جائے گی۔ آئندہ مالی سال کا وفاقی ترقیاتی بجٹ رواں مالی سال کی نسبت 38 فیصد زیادہ رکھنے کی تجویز ہے

آئندہ مالی سال بجلی ترسیلی منصوبوں پر 100 ارب روپے خرچ کرنے کی تجویز ہے، دیامر بھاشا، داسو اور مہمند ڈیمز کے منصوبوں پر 84 ارب 50 کروڑ خرچ کیے جانے کی تجویز ہے

کے فور، نَئَیں گاج ڈیم، رینی کینال اور سندھ میں چھوٹے ڈیموں پر 25 ارب روپے خرچ کرنے کی تجویز ہے

سکھر حیدرآباد موٹروے اور خیبر پاس اقتصادی راہدری منصوبے کے لیے 13 ارب روپے رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے، نئے مالی سال میں 244 ارب روپے موٹرویز، ہائی ویز، ایئرپورٹس اور ریلوے منصوبوں پر خرچ کرنے کی تجویز دی گئی ہے

آئندہ مالی سال ملک بھر میں 3261 کلومیٹر نئی سڑکیں تعمیر کرنے کی تجویز دی گئی

ترقیاتی بجٹ میں سکھر حیدرآباد موٹروے کے لیے 4 ارب 60 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی، نئے مالی سال میں ایوی ایشن ڈویژن کے منصوبوں کے لئے 3 ارب 55 کروڑ روپے ،  کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 46 ارب روپے رکھنے کی تجویز سامنے آئی

وزارت موسمیاتی تبدیلی ترقیاتی منصوبوں کے لیے 14 ارب 32 کروڑ روپے، فیڈرل ایجوکیشن کے لیے 9 ارب 70 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز رکھی گئی

وزارت خزانہ کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 123 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی، ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 42 ارب 45 کروڑ روپے، وزارت ہاؤسنگ ترقیاتی منصوبوں کے لیے 24 ارب 21 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی

آئندہ مالی سال میں وزارت داخلہ کے منصوبوں کے لیے 21 ارب ، سمندری امور کے منصوبوں کے لیے 4 ارب 46 کروڑ روپے اور نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے منصوبوں کے لیے 12 ارب روپے رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے

وزارت صحت کے منصوبوں کے لیے آئندہ مالی سال میں 21 ارب 72 کروڑ روپے، ریلوے منصوبوں کے لیے 30 ارب روپے اور پانی کے منصوبوں کے لیے 103 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز رکھی گئی ہے

این ایچ اے منصوبوں کے لیے 113 ارب 75 کروڑ روپے  اور این ٹی ڈی سی اور پیپکو کے بجلی منصوبوں کے لیے 69 ارب روپے رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے

کامرس ڈویژن کے لیے ایک ارب 61 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ رکھنے کی تجویز دی گئی، کیمونی کیشن ڈویژن کے لیے 45 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز رکھی گئی، آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی ڈویژن کا ترقیاتی بجٹ ایک ارب 97 کروڑ رکھنے کی تجویز رکھی گئی۔

Tags:

Budget 2021Development budgetPakistan Budget 2021
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گل حسن کلمتی اور دیگر عدالت میں پیش، حفاظتی ضمانت منظور

Next

کیا بجٹ میں پنشنرز اور ریٹائرڈ افراد پر ٹیکس لگے گا؟؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme