Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺱ ﮐﮯ درمیان ﺍﺭﺑﻮﮞ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﻃﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ

By Akhtar Rasool
ستمبر 1, 2020 2 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﻃﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ہو گئی ہیں، اطلاعات ہیں کہ ﺍﮔﻠﮯ ﻣﺎﮦ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﺗﮏ ﺁﺭ ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻦ ﺟﯽ ﮔﯿﺲ ﺳﭙﻼﺋﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻧﺎﺭﺗﮫ ﺳﺎؤﺗﮫ ﮔﯿﺲ ﭘﺎﺋﭗ ﻻﺋﻦ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﮯ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ہے

ذرائع ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺩﮨﺎﺋﯿﻮﮞ ﺗﮏ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺳﺮﺩ ﻣﮩﺮﯼ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﺭﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ گذشتی ﮐﭽﮫ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻗﺮﺑﺘﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ہونا شروع ہوئی ﮨﯿﮟ

روس کو ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻗﺮﯾﺒﯽ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﺼﻮﺭ کیا جاتا رہا ہے، جس کی وجہ سے پاکستان اور روس کے تعلقات بہتر نہیں ہو سکے، لیکن اب ﺭﻭﺱ کی طرف سے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کے ساتھ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺑﮩﺘﺮ  ﮐﺮنے کے اشارے مل رہے ہیں

ذرائع کے مطابق ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﺩﻓﺎﻋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﺷﻌﺒﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﮐﻮ ﻓﺮﻭﻍ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺩﻭ ﻃﺮﻓﮧ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺑﮩﺘﺮ ﺑﻨﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﻣﺎﻟﯿﺖ ﮐﮯ ﮔﯿﺲ ﭘﺎﺋﭗ ﻻﺋﻦ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﺟﻠﺪ طے پانے ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ

ﺫﺭﺍﺋﻊ نے مزید بتایا ہے کہ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﻭﻓﻮﺩ ﺍﮔﻠﮯ ﻣﺎﮦ ﺍﺱ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺬﺍﮐﺮﺍﺕ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ

ذرائع کی طرف سے ﺍﻣﮑﺎﻥ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﺗﮏ ﺁﺭ ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻦ ﺟﯽ ﮔﯿﺲ ﺳﭙﻼﺋﯽ کے لئے ﻧﺎﺭﺗﮫ ﺳﺎؤﺗﮫ ﮔﯿﺲ ﭘﺎﺋﭗ ﻻﺋﻦ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﮯ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔

ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﭘﺮ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﮐﯽ ﻻﮔﺖ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﺭﻭﺱ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﺗﮏ گیارہ سو ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﻃﻮﯾﻞ ﭘﺎﺋﭗ ﻻﺋﻦ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ، ﺟﺲ ﺳﮯ ﺁﺭ ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻦ ﺟﯽ ﮔﯿﺲ ﮐﯽ ﺳﭙﻼﺋﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﻮ سکے ﮔﯽ

ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ دو ﻓﯿﺰ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﭘﮩﻼ ﻓﯿﺰ 2022ع جب کہ ﺩﻭﺳﺮﺍ 2023ع ﺗﮏ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮ ﮔﺎ

واضح رہے کہ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ طرف ﺳﮯ ﺍﺱ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﭘﺮ ﮐﺌﯽ ﺑﺮﺱ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ جاری تھیں، تاہم یہ معاملہ کئی وجوہات کی بنا پر آگے نہیں بڑھ سکا، لیکن اب ان کوششوں کی کامیابی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بلوچستان حکومت کا ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

Next

وفاقی حکومت کا پینشنروں کے متعلق اہم فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme