Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بلوچستان حکومت کا ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

By Akhtar Rasool
ستمبر 1, 2020 2 Min Read
0

بلوچستان حکومت نے ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے عمر کی بالائی حد 43 ﺳﺎﻝ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے

ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ میں کہا گیا ہے کہ ﻋﻤﺮ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﺣﺪ ﮐﺎ ﺍﻃﻼﻕ 23 ﺟﻮﻥ 2021ع ﺗﮏ ﻧﺎﻓﺬ ﺍﻟﻌﻤﻞ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ طرف ﺳﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ لئے ﻋﻤﺮ ﮐﯽ ﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﯿﻠﺌﮯﻋﻤﺮ ﮐﯽ ﺑﺎﻻﺋﯽ ﺣﺪ 43 ﺳﺎﻝ ﻣﻘﺮﺭﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ

ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﻧﻮﭨﯿﻔﯿﮑﯿﺸﻦ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ﺻﻮﺑﮯ ﮐﮯ ﺟﻦ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﯽ عمر 43 ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﯽ ﺣﺼﻮﻝ کے لئے ﺍﮨﻞ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ۔ ﺗﺎﮨﻢ بالائی عمر کی حد میں یہ نرمی ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻭﻗﺖ کے لئے کی گئی ﮨﮯ۔

ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻋﻤﺮ ﮐﯽ ﺑﺎﻻﺋﯽ ﺣﺪ ﮐﺎ ﺍﻃﻼﻕ 23 ﺟﻮﻥ 2021 ﺗﮏ ﻧﺎﻓﺬ ﺍﻟﻌﻤﻞ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ۔

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ اس سے قبل ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﻘﺮﺭﮦ ﻋﻤﺮ 30 ﺑﺮﺱ ﺗﮭﯽ۔ ﺗﺎﮨﻢ ﺍﺏ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﻨﺪ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻋﻤﺮ ﮐﯽ ﺣﺪ 43 ﺑﺮﺱ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﮭﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻋﻤﺮ ﮐﯽ ﺣﺪ 43 ﺳﺎﻝ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ۔

اطلاعات کے مطابق ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ صوبوں کے برعکس ﻋﻤﺮ ﮐﯽ ﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ﺭٹاﺋﺮﻣﻨﭧ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ کرنے کا معاملہ بھی وفاقی حکومت کے زیرِ غور ﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

امتحان دینے والی طالبہ کے بچے کو دودھ پلاتے ہوئے پروفیسر کی تصویر وائرل

Next

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺱ ﮐﮯ درمیان ﺍﺭﺑﻮﮞ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﻃﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme