Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فیس بک نے نیوز فیڈ میں اینیمیشن کی آزمائش شروع کردی

By Akhtar Rasool
جون 26, 2021 1 Min Read
0

سان فرانسسكو :  فیس بک نے ایک نئی سہولت کی آزمائش شروع کی ہے جس کی بدولت اب آپ اپنی نیوزفیڈ میں شاندار اینیمیشن شامل کرسکیں گے، لیکن اس کے لیے ابھی تھوڑا سا انتظار اور..

سوشل میڈیا ماہر میٹ نوارا نے ایک مختصر وڈیو ٹویٹ کی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب بھی آپ نیوزفیڈ منتخب کریں گے فیس بک کچھ بیک گراؤنڈ اینیمیشن کے آپشن فراہم کرے گا۔ اس میں سے کوئی اچھی اینی میشن منتخب کی جاسکتی ہے

انتخاب کے بعد دیگر افراد بھی یہ اینیمیشن دیکھ سکیں گے۔ بعض افراد کو یہ آپشن ازخود فراہم کیا گیا ہے۔ نیوز فیڈ پر ’شیئر یور ری ایکشن ان اے پوسٹ‘ کے نام سے کچھ لکھا نظر آئے، تو یہی وہ آپشن ہے جو اینیمیشن منتخب کرکے اسے فیڈ میں شامل کرتا ہے

اگرچہ یہ ایک ایک دلچسپ آپشن ہے لیکن بعض ماہرین نے کہا ہے کہ ہر شخص اپنی نیوز فیڈ پر اینیمیشن ڈالتا ہے تو اسکرولنگ کے دوران اینیمیشن کی بھرمار سے عجیب کوفت ہوسکتی ہے۔ کیونکہ ہر پوسٹ سے اینیمیشن پھوٹتی ہوئی محسوس ہوگی۔ تاہم اس کا حتمی فیصلہ تو وقت ہی کرے گا

تاہم کمپنیوں اور برانڈز کے لیے اپنی مصنوعات کی تشہیر کے لیے یہ ایک بہترین آپشن ضرور ہوسکتا ہے۔ اس طرح وہ اپنے فالوورز اور مداحوں کو نئے انداز میں اپنی مصنوعات سے آگاہ کرسکتے ہیں، تو سنجیدہ صارفین اگر اس سے کوفت محسوس کریں تو فیسبک کی بلا سے!

Tags:

AnimationFace Booknews feed
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پلاسٹک کے خطرناک دیو سے ماحول کو ہولناک خطرہ درپیش ہے.

Next

ٹیکس لگنے کے بعد موبائل فون کال کتنی مہنگی ہوگی؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme